Bahaderkot Point بہادرکوٹ پوائنٹ

Bahaderkot Point  بہادرکوٹ پوائنٹ �Like our page For latest update��

28/02/2025

نیوسموسہ اینڈ سویٹ ہاوس اب نئی ابادی بہادر کوٹ میں
اس رمضان میں اب اپ کو گرم پکوڑی اور سموسے یہاں سے مناسب ریٹ پر میلنگے

ہوائی فائرنگ سے افسوسناک حادثہ:نئی آبادی بہادرکوٹ منگل اباد میں ہوائی فائرنگ نے ایک معصوم بچے کی جان لے لئ۔اور ایک بزرگ ...
20/04/2024

ہوائی فائرنگ سے افسوسناک حادثہ:
نئی آبادی بہادرکوٹ منگل اباد میں ہوائی فائرنگ نے ایک معصوم بچے کی جان لے لئ۔اور ایک بزرگ شدید زخمی۔ جسے فوری طور پر ڈی ایچ کیوں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

جاہل عوام کی ہوائی فائرنگ اور پولیس کی نااہلی نے ایک معصوم بچے کی جان لے لی۔ وضح رہے پولیس قانون کی رٹ قائم کرنے میں بری طرح ناکام ہے۔

بہادرکوٹ کے لیے  فخر کی بات ہے افتاب عالم ساوتھ ریجن کے نائب صدر مقرر
04/07/2023

بہادرکوٹ کے لیے فخر کی بات ہے افتاب عالم ساوتھ ریجن کے نائب صدر مقرر

15/06/2023

‏اگر آپ بھول گئے ہیں تو یاد دلا دوں اگلا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہی ہوگا‏ ان شاءاللہ ✌❤
15/06/2023

‏اگر آپ بھول گئے ہیں تو یاد دلا دوں اگلا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہی ہوگا

‏ ان شاءاللہ ✌❤

15/06/2023
15/06/2023

انتخابات نہ کروانے کی سب سے بڑی وجہ عوام میں عمران خان کی مقبولیت ہے، امپورٹڈ حکومت جانتی ہے کہ جس شخص کو یہ سب ملک کر مائنس کرنا چاہتے ہیں عوام اسے اقتدار کی کرسی پر دیکھنا چاہتی ہے کیونکہ عوام جانتی ہے ملکی مسائل کا حل صرف عمران خان کے پاس ہے۔

کوہاٹ میں پہلی لائیو تندور کی سہولت!!! خوبصورت پیشکش اب جہاں چاہے لائیو تندور کی سہولت مل سکتی ہے شادی بیاہ اور دیگر تقر...
13/03/2023

کوہاٹ میں پہلی لائیو تندور کی سہولت!!!
خوبصورت پیشکش اب جہاں چاہے لائیو تندور کی سہولت مل سکتی ہے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے وہ بھی مناسب ریٹ پر رابطہ کریں
عـــــــــــــــــــــیـــد ریســــــــٹورنٹ
نزد بنگش سی این جی پنڈی روڈ کوہاٹ 03363566639

Address

Bahader Kot
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahaderkot Point بہادرکوٹ پوائنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share