Kohat Peshawar Bazar

Kohat Peshawar Bazar ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں لنک یہ ہے👇👇👇

https://chat.whatsapp.com/G5ZULWVfTqhI7i1Vl6m1cR?mode=gi_t

کیا آپ دل کی بیماریوں سے پریشان ہیں اور ایک بہترین ماہر ڈاکٹر کی تلاش میں ہیں؟​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے ک...
27/08/2026

کیا آپ دل کی بیماریوں سے پریشان ہیں اور ایک بہترین ماہر ڈاکٹر کی تلاش میں ہیں؟
​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ کوہاٹ کی پہلی فی میل کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ، لیڈی ڈاکٹر مزدلفہ پرویز، اب آپ کے شہر میں موجود ہیں۔
​🎓 تعلیم اور قابلیت: MBBS, FCPS, گولڈ میڈلسٹ
🏥 وابستگی: DHQ ٹیچنگ ہسپتال کوہاٹ / کارڈیالوجی وارڈ
​ہماری خدمات:
✅ مکمل کارڈیک چیک اپ
✅ ایکو (ECHO) اور ای سی جی (ECG) کی جدید سہولت
✅ بلڈ پریشر، شوگر، اور دل کے تمام مسائل کا علاج
✅ بیماری کی تشخیص اور فوری علاج
​اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں اور بہترین ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
​📅 کلینک کے اوقات:
​پیر تا جمعرات: شام 3 بجے سے 7 بجے تک
​ہفتہ اور اتوار: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
​جمعہ اور اتوار: چھٹی
​📍 پتہ: ایمان ہیلتھ کلینک، نزد UBL بینک، کچہری چوک، کوہاٹ۔
📞 رابطہ اور اپوائنٹمنٹ: 0337.5695397
​ # #ڈاکٹرمزدلفہ پرویز #کارڈیالوجسٹ #کوہاٹ

​ SpecialistKohat

🔥 HIGH SPEED BIKE FOR SALE 🔥         ہائی سپیڈ بائیک برائے فروختMOBILE 📲 03355381777✅ ماڈل: 2020✅ رسید میں ہے ✅ کنڈیشن: ...
27/08/2026

🔥 HIGH SPEED BIKE FOR SALE 🔥
ہائی سپیڈ بائیک برائے فروخت
MOBILE 📲 03355381777

✅ ماڈل: 2020
✅ رسید میں ہے
✅ کنڈیشن: صاف بائیک / Clean Condition
✅ انجن: 100% اوکے
✅ ٹائر: اچھی حالت میں

روزانہ استعمال والی بائیک۔ کوئی کام نہیں ہے۔
پیٹرول ایوریج بھی زبردست ہے۔💯

📍 لوکیشن: کوہاٹ بہادر کوٹ
💰 ڈیمانڈ: 70 ہزار روپے گنجائشِ موجودہے ۔
📞 رابطہ:
03355381777
03374955277
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔

کوہاٹ پشاور بازار میرا واٹس ایپ نمبر 03145252074
26/08/2026

کوہاٹ پشاور بازار میرا واٹس ایپ نمبر 03145252074

ہائی سپیڈ بائیک برائے فروخت 😘18 ماڈل رسیدمیں ہے ۔❤️‍🩹کنڈیشن۔10/8ڈیمانڈ ،70ہزارانجن سے ریڈی ہے لوکیشن بہادر کوٹ کوہاٹ راب...
26/08/2026

ہائی سپیڈ بائیک برائے فروخت 😘
18 ماڈل رسیدمیں ہے ۔❤️‍🩹
کنڈیشن۔10/8
ڈیمانڈ ،70ہزار
انجن سے ریڈی ہے
لوکیشن بہادر کوٹ کوہاٹ
رابطہ۔
+92 335 5381777

السلام علیکم کوہاٹ والو پوسٹ لائک ضرور کرنا لیڈی ڈاکٹر مزدلفہ پرویز کارڈیالوجسٹکچیری چوک U.B.L بینک کوہاٹ03375695397دل ک...
26/08/2026

السلام علیکم کوہاٹ والو پوسٹ لائک ضرور کرنا
لیڈی ڈاکٹر مزدلفہ پرویز کارڈیالوجسٹ
کچیری چوک U.B.L بینک کوہاٹ
03375695397
دل کے مسائل ای سی جی ای کو ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے

السلام علیکم لوڈر چلانے کے لئے دستیاب ہے اگر کوئی چلانے والا ہو تو لوکیشن پرانا مرکز کوہاٹرابطہ کریں واٹس ایپ نمبر 03359...
25/08/2026

السلام علیکم
لوڈر چلانے کے لئے دستیاب ہے
اگر کوئی چلانے والا ہو تو
لوکیشن پرانا مرکز کوہاٹ
رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر 03359705962

ایک عدد سوزوکی برائے فروخت اچھی اور نئی حالت میں ہے ماڈل 2018 کوہاٹ نمبر میں فائل  بالکل اوکے لوکیشن کوہاٹڈیمانڈ 1350000...
25/08/2026

ایک عدد سوزوکی برائے فروخت
اچھی اور نئی حالت میں ہے
ماڈل 2018
کوہاٹ نمبر میں
فائل بالکل اوکے
لوکیشن کوہاٹ
ڈیمانڈ 1350000، 13 لاکھ 50 ہزار.
موقع پر ڈسکاؤنٹ ہو جائے گا
واٹس ایپ نمبر 03134153178
موبائل نمبر 03339985015

🌟 فوری ضرورت: الٹراساؤنڈ ڈاکٹر درکار (میل/فی میل) 🌟​کیا آپ کوہاٹ میں ایک بہترین کلینک کی تلاش میں ہیں؟​ایمان ہیلتھ سینٹر...
25/08/2026

🌟 فوری ضرورت: الٹراساؤنڈ ڈاکٹر درکار (میل/فی میل) 🌟
​کیا آپ کوہاٹ میں ایک بہترین کلینک کی تلاش میں ہیں؟
​ایمان ہیلتھ سینٹر کو اپنے کلینک کے لیے تجربہ کار اور لائق ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔
​✅ پوزیشن: الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
✅ اہلیت: ڈاکٹر یا لیڈی ڈاکٹر (جو بھی دستیاب ہوں)
✅ مقام: کچہری چوک، یونائیٹڈ بینک کے قریب، کوہاٹ
✅ رابطہ: براہ کرم نیچے دیے گئے نمبر پر صرف واٹس ایپ کریں۔
​📞 واٹس ایپ نمبر: 0314-5252074

ایک عدد فاسٹ فوڈ کا کاؤنٹر برائے فروخت اچھی اور صاف حالت میں ہے ڈیمانڈ 50 ہزار موقع پر ڈسکاؤنٹ ہو جائے گا واٹس ایپ نمبر ...
24/08/2026

ایک عدد فاسٹ فوڈ کا کاؤنٹر برائے فروخت
اچھی اور صاف حالت میں ہے
ڈیمانڈ 50 ہزار
موقع پر ڈسکاؤنٹ ہو جائے گا
واٹس ایپ نمبر 03348291881

🌟 چنیوٹ کا خوبصورت لکڑی کا فرنیچر برائے فروخت 🌟خوبصورت چنیوٹی ڈیزائن اور نقش و نگار والا فرنیچر، اچھی حالت میں۔🛏️ ڈبل بی...
24/08/2026

🌟 چنیوٹ کا خوبصورت لکڑی کا فرنیچر برائے فروخت 🌟
خوبصورت چنیوٹی ڈیزائن اور نقش و نگار والا فرنیچر، اچھی حالت میں۔
🛏️ ڈبل بیڈ + سائیڈ ٹیبلز — 40,000 روپے
🗄️ بڑا شوکیس — صرف 25,000 روپے
🪞 ڈریسنگ ٹیبل + بڑا آئینہ — 18000 روپے
✨ چنیوٹ سے بنوایا ہوا
✨ خوبصورت نقش و نگار
✨ مناسب قیمت، جلد فروخت کے لیے
📍 لوکیشن: پنڈی روڈ، نزد امان فلور مل، کوہاٹ
📞 رابطہ:𝟬𝟯𝟯𝟮9654872

Address

Kohat Peshawar Bazar
Kohat
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Peshawar Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share