09/08/2025
مشتی میلہ ساڑہ چنہ ٹو مشتی میلہ بازار واٹر سپلائی سکیم جس پر کچھ لوگ وقت سے پہلے بے جا اعتراضات کررہے تھے مثبت اور حقیقت پر مبنی اعتراض ہر کسی کا جمہوری حق ہے لیکن پانی ٹینک ابھی تک اندر کنٹرکشن میں ہے پانی کی سپلائی اب بھی شروع نہیں ہوئی ہے انشااللہ واٹر سپلائی شروع ہونے سے پہلے سکیم کے ہر قسم کے اصولوں کا خیال رکھا جائے گا اپ سب لوگ بے فکر رہے انجمن تاجران مشتی میلہ اس سے نہ غافل تھے اور نہ غافل رہیں گے
یاد رہیں پانی ٹینک پر ڈھکن لگانے کا بھی منصوبہ ہے
نوٹ پائپ کے علاوہ باقی تمام اخراجات انجمن تاجران مشتی میلہ بمعہ ٹیکہ دار ادا کررہے ہیں