KOHAT KING

KOHAT KING کوہاٹ اور گردونواح کے تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارے پیج فالو کریں .

سونا مزید سستا ہو گیا سونے کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو لائک اور شیئر کریں
02/02/2026

سونا مزید سستا ہو گیا سونے کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو لائک اور شیئر کریں

سونے کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں اور فالو کر رہے ہیں
01/02/2026

سونے کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں اور فالو کر رہے ہیں

سونے کے تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں  سونا تو اج وڑ گیا
31/01/2026

سونے کے تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو لائک کریں

سونا تو اج وڑ گیا

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
31/01/2026

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

Goold price 🚀 700,000 soon
29/01/2026

Goold price 🚀 700,000 soon

25/01/2026

Soon gold price 5.50

23/01/2026

52 seconds · Clipped by Electronic Tips · Original video "Meri Zindagi Hai Tu Episode 23 | 23 JAN 2026 | ENG SUB | Hania Aamir | Bilal Abbas | ARY Digital" b...

چورلکی, کوہاٹ "انفرمیشن"یہ قبر صرف ایک فرد کی نہیںیہ چورلکی کی دینی تاریخ کی گواہی ہے۔یہ آرام گاہ ہےمولوی امام شاہ قریشی...
19/01/2026

چورلکی, کوہاٹ "انفرمیشن"

یہ قبر صرف ایک فرد کی نہیں
یہ چورلکی کی دینی تاریخ کی گواہی ہے۔
یہ آرام گاہ ہے
مولوی امام شاہ قریشیؒ
(فاضلِ دارالعلوم دیوبند، انڈیا)
جیسا کہ کتبہ پر درج ہے،
آپ کی پیدائش 1910ء کے قریب ہوئی
اور آپ 21 جون 1992ء، بروز اتوار
اس فانی دنیا سے رخصت ہوئے۔
وہ دور یاد رکھا جائے
جب چورلکی میں نہ دین کا شعور عام تھا،
نہ مدارس تھے، نہ مساجد کا یہ نظام۔
اسی وقت ہمارے خاندان کے ان بزرگ عالمِ دین نے
علم، تقویٰ اور اخلاص کے ساتھ
اس گاؤں میں دین کی شمع روشن کی۔
آج اگر چورلکی میں
مساجد بھی ہیں، مدارس بھی ہیں،
اور علماء و مفتیانِ کرام بھی موجود ہیں
تو یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے،
مگر اس فضل کی بنیاد
انہی خاموش قربانیوں اور سچی محنتوں میں ہے۔
یہ تحریر نہ کسی کے خلاف ہے
نہ کسی سے شکوہ—
بس ایک یاددہانی ہے
کہ دین صرف ناموں اور عمارتوں سے نہیں،
بلکہ اخلاص، صبر اور کردار سے زندہ رہتا ہے۔
جو آج اس راستے پر چل رہے ہیں،
ان سے بس یہی گزارش ہے
کہ تاریخ کو پہچانا جائے،
اور جنہوں نے دین کی بنیاد رکھی
ان کا احترام دلوں میں زندہ رکھا جائے۔
اللہ تعالیٰ
مولوی امام شاہ قریشیؒ
کے درجات بلند فرمائے،
اور ہمیں حق کو پہچاننے
اور اس کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲

ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں ۔بس یہ ہے انسان کی حقیقت
15/01/2026

ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں ۔
بس یہ ہے انسان کی حقیقت

05/01/2026

Gold price 5.50 soon

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHAT KING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOHAT KING:

Share