T20 world cup 2022

T20 world cup 2022 2022 t20 world cup

20/11/2022

آفریدی تائیکوانڈو اکیدمی دے رہیے ہیں فری ایڈمیشن اور یکم دسمبر تک فری ٹرینگ جس میں
جسمانی فٹنس سلف ڈیفینس وزن کم کرنے کے اسان طریقے اور جمناسٹک سیکنے کے زبردست مواقعے فراہم کرہا ہے آفریدی تائیکوانڈو اکیدمی آئے جلد سے جلد اپنے رجشٹریش کروائیں ¤ mob 0335 9979694 | 03315987207

خوشخبری کوہاٹ میں مارشل آرٹس کی ایک اور اکیڈمی اُپن ہو گٸی یکم نومبرتک اڈمیشن فری آفریدی تاٸیکوانڈو اکیڈمی ہنگوں پاٹک نی...
30/10/2022

خوشخبری کوہاٹ میں مارشل آرٹس کی ایک اور اکیڈمی اُپن ہو گٸی یکم نومبرتک اڈمیشن فری آفریدی تاٸیکوانڈو اکیڈمی ہنگوں پاٹک نیزد گورنمنٹ ھاٸی سکول نمبر 3
Mob: 03315987207
03359979694

16/07/2022

بغیر فیس کے اپنا 15 منٹ کا فری معائنہ بذریعہ اپوائنٹمنٹ بک کرائیں.
بازار سے بارعایت ادویات حاصل کریں 10 سے 50 فیصد تک کی رعایت کے ساتھ(زکوۃ اور صدقات کی مد میں)
قسطوں میں گلوکومیٹر (شوگر چیک کرنے کا آلہ) حاصل کریں.
لیبارٹری ٹیسٹ ای سی جی بازار سے بارعایت کروائیں30 سے 50 فیصد تک رعایت کے ساتھ.
سانس کی بندش کی ادویات اور انہیلر آدھی قیمت تک.
امراض قلب، فالج، مرگی، فیل گردے، شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر جان بچانے والی ادویات میں خصوصی رعایت.
خون میں آئرن کی کمی کا شکار خواتین کی خصوصی معاونت.
18 سال سے کم عمر شوگر کے مریضوں کے لئے بالکل مفت انسولین.
ہمارا خواب صحت مند معاشرہ.

کنسلٹنٹ فزیشن اینڈ میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفیع اللہ خان FCPS Internal Medicine.

اوقات کار
ظہر تا عصر .روزانہ
اتوار صبح 8 سے 12
توغ بالا بازار نزد مسجد نمرہ. توغ پایان چوک.
رابطہ نمبر
031 77 666 555
0308 667 66 77

21/04/2021
20/02/2021

آج صوبائی u21 گیمزکے ٹرائیلز کوہاٹ میں منعقد ہوئے تائکوانڈو ٹرائلز کے دوران کوہاٹ تائکوانڈو کے secartary نے ہمیشہ کی طرح اپنی منمانی کی اور کوہاٹ کے telented بچوں کا حق مارا ۔
جس پر تائیکوانڈو کے کھلاڑیوں نے ٹرائلز سے احتاج کرتے ہوئے بائیکاٹ کردیا ۔

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کا انڈر 21 گیمز ٹرائلز شیڈول کا اعلانپشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا...
14/02/2021

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کا انڈر 21 گیمز ٹرائلز شیڈول کا اعلان
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر 21 گیمز دوسرے مرحلے کے مرد وخواتین ٹرائلز شیڈول کا اعلان کر دیا، تمام اضلاع میں ٹرائلز 16 فروری سے شروع ہوکر 10 مارچ تک جاری رہیں گے، مرد کھلاڑیوں سے ہاکی، ٹیبل ٹینس، جوڈو، کراٹے، تائیکوانڈو، ریسلنگ، باسکٹ بال، جمناسٹک، ووشو اور لیفٹنگ جبکہ خواتین کھلاڑیوں سے والی بال، نیٹ بال، اتھلیٹکس، رسہ کشی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس اور کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لئے ٹرائلز لئے جائیں گے، یکم جنوری 2020 کے بعد کی تاریخ پیدائش والے کھلاڑی ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے ٹرائلز 16 فروری، جنوبی وزیرستان کے 17 فروری، بنوں، لکی مروت کے 18 فروری، شمالی وزیرستان کے 19 فروری، کوہاٹ اور کرک کے 20 فروری، اورکزئی اور کرم کے 21 فروری، ہنگو کے 22 فروری، پشاور اور خیبر کے 23 فروری، مہمند کے 24 فروری، چارسدہ اور نوشہرہ کے 26 فروری، مردان اور صوابی کے 25 فروری، بونیر اور مالاکنڈ کے 27 فروری، سوات کے یکم مارچ، شانگلہ کے 2 مارچ، دیر پایان اور باجوڑ کے 3 مارچ، دیر بالا اور چترال پایان کے 4 مارچ، چترال بالا کے 5 مارچ، ہری پور اور ایبٹ آباد کے 7 مارچ، مانسہرہ اور بٹگرام کے 8 مارچ، کوہستان پایان اور کوہستان بالا کے 9 مارچ، کولئی پالس اور تورغر کے ٹرائلز 10 مارچ کو ہوں گے۔

Under 21 Games KPK.✔️Dist. Kohat trails On 20 february ✔️Dist. Orakzai trails On 21 february at Hangu Sports Complex✔️Di...
14/02/2021

Under 21 Games KPK.
✔️Dist. Kohat trails On 20 february
✔️Dist. Orakzai trails On 21 february at Hangu Sports Complex
✔️Distt. Hangu trails on 22 february.
کھلاڑی ہو تو ثابت کرو. ❣️

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T20 world cup 2022 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share