وائس آف کوہاٹ VOK

وائس آف کوہاٹ  VOK پاکستان کے خبرے

افسوس 💔
28/02/2025

افسوس 💔

ریسکیو 1122 کوہاٹ کوہاٹ کے علاقہ بائی پاس جرونڈہ روڈ پر اقرا پبلک سکول کے قریب ایک عورت رکشے کی ٹکر زخمی۔جس کو 1122 سٹاف...
27/02/2025

ریسکیو 1122 کوہاٹ

کوہاٹ کے علاقہ بائی پاس جرونڈہ روڈ پر اقرا پبلک سکول کے قریب ایک عورت رکشے کی ٹکر زخمی۔
جس کو 1122 سٹاف نے ایمرجنسی میں کوہاٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈی اے منتقل کر دیا۔
زخمی عورت کے پاس کوئی بھی شناختی کاغز نہیں لہذا اگر کوئی جاننے والا یہ پوسٹ دیکھ رہا ہو تو مہربانی کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ کے ڈی اے جلدی سے آجائے۔
فلحال ان کو ایمرجنسی میں ایڈمٹ کیا گیا ہیں۔۔

جواد آفریدی
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
تصویر مجبوری کی وجہ سے شئیر کی کیونکہ اسکے پاس کچھ بھی نہیں ھے۔۔
ثواب کی نیت سے شئیر کرے شکریہ

04/02/2025

بچے پیدا کرنے کے بعد ان کو صرف اسکول اور مدارس میں داخل کرنا ہی مقصود نہیں ہوتا ،
بلکہ ان کے پیچھے آپ کو معلومات بھی کرنی چاہئے کہ آپ نے اپنی اولاد کسی ذہنی معذور ٹیچر ، مولوی ، قاری کے حوالے تو نہیں کر دی.

Follow me 👉🏻VOK وائس آف کوھاٹ

خیبر پختونخواہ کے لوگوں کےلئے اچھی خبر، اب ہوگا مفت علاج وہ بھی سب کےلئے، غریب امیر دونوں فائدہ اٹھاسکتے ہیں، دس لاکھ رو...
01/02/2025

خیبر پختونخواہ کے لوگوں کےلئے اچھی خبر، اب ہوگا مفت علاج وہ بھی سب کےلئے، غریب امیر دونوں فائدہ اٹھاسکتے ہیں، دس لاکھ روپے تک مفت علاج،
اگر آپ کا دل کا مسئلہ ہے بچے کے دل میں س و ر ا خ ہے رگ بلاک ہیں ہڈیوں کا مسئلہ ہے ہڈی سے ر ا ڈ نکالنا ہے ڈائیلیسز کرنا ہے گردوں میں مسئلہ ہے انجیوگرافی یا انجیوپلاسٹی کی ضرورت ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے تو آج ہی ان تمام بیماریوں کا مفت علاج کرائیں،
آر ایم آئی ہسپتال حیات آباد پشاور
091-5838000

کوہاٹ FBR کیجانب سے کھلی کچہری کا انعقاد 28جنوری بروز منگل دن 11 بجے پنڈی روڈ ٹیکس آفس کوہاٹ. وائس آف کوہاٹ
28/01/2025

کوہاٹ FBR کیجانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
28جنوری بروز منگل دن 11 بجے پنڈی روڈ ٹیکس آفس کوہاٹ.
وائس آف کوہاٹ

سروس ڈیلیوری سنٹر میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف ایف آئی آر درج کی ج...
28/01/2025

سروس ڈیلیوری سنٹر میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائیگی-
وائس آف کوہاٹ

27/01/2025

بریکنگ نیوز!
کوھاٹ توغ بالا میں فائرنگ سے عبدالرحمان نامی شخص زخمی۔ملزم موقع پر گرفتار۔

علی امین گنڈا پور اور کے پی کے حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی ناہید جھانگیر پر قاتلانہ حملہ ناھید جھانگیر لیڈی ریڈ...
20/01/2025

علی امین گنڈا پور اور کے پی کے حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی ناہید جھانگیر پر قاتلانہ حملہ ناھید جھانگیر لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی میڈیا منیجر بھی ہیں

20/01/2025

شاہپور نئی ابادی میں فائرنگ سے عزیز نام ڈاکٹر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

20/01/2025
19/01/2025
کوہاٹ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی انڈس ہائی وے پر کارروائی کے دوران مسافر فلائنگ کوچ سے اسلحہ برآمد، م...
19/01/2025

کوہاٹ پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

انڈس ہائی وے پر کارروائی کے دوران مسافر فلائنگ کوچ سے اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

اسلحہ فلائنگ کوچ کے خفیہ خانوں میں انتہائی مہارت کے ساتھ چھپائی گئی تھی

دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 1عدد کلاشنکوف، 2 عدد رپیٹر،12 عدد مگزین، 1 عدد پستول اور درجنوں کارتوس برآمد کرلئ گئی

کامیاب کارروائی ایس ایچ او صدر میر افضل خان کی قیادت میں پولیس نفری کے ہمراہ عمل میں لائی گئی

گرفتار ملزم کو تھانہ ایم آر ایس منتقل کر دیا گیا ہے

Address

Billitang
Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وائس آف کوہاٹ VOK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share