kust university

kust university "Digital Duniya – Trending, Informative & Entertaining Content Daily" ✨

19/04/2026
وائس چانسلر جامعہ کوہاٹ سے براہ راست بات چیت کا موقع
18/04/2026

وائس چانسلر جامعہ کوہاٹ سے براہ راست بات چیت کا موقع

🔘 *`اہم اطلاع برائے طلبہ!`*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی طرف سے *میٹرک (دسویں جماعت) کا رزلٹ 6 اگست* کو جبکہ *نویں جماعت...
18/04/2026

🔘 *`اہم اطلاع برائے طلبہ!`*

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی طرف سے *میٹرک (دسویں جماعت) کا رزلٹ 6 اگست* کو جبکہ *نویں جماعت کے نتائج 2 ستمبر 2026* کو جاری کیے جائیں گے۔ انٹرمیڈیٹ (FA/FSc) کے سالانہ امتحانات 20 مئی 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ *سیکنڈ ایئر کا رزلٹ 23 ستمبر* اور *فرسٹ ایئر کے رزلٹ کا اعلان 22 اکتوبر 2026* کو کیا جائے گا

Follow Educational Updates 〽️'s WhatsApp channel. ‎*https://whatsapp.com/channel/0029VabdZHD9sBI62ppBRo1c*


*Channel Purpose〽️*

▪️Boards Information
▪️Exams Information
▪️Date sheet Updates
▪️Result Updates
▪️Admission Updates
▪️Scholarship Updates
▪️Pairing Schemes
▪️Guess & Past Papers
▪️And All other Related to education

*🔰We hope you will get to learn a lot from this group انشاءاللہ*

*اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ:*.‎ Join 69K followers for the latest updates.

18/04/2026

Good morning

03/04/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

افغان مہاجرین کیمپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا۔بہت اچھا وقت گزرا بہت اچھے افغان مہاجرین  لوگ تھے اور پاکستانی حکومت کا ...
26/09/2025

افغان مہاجرین کیمپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا۔بہت اچھا وقت گزرا بہت اچھے افغان مہاجرین لوگ تھے اور پاکستانی حکومت کا شکریہ جس نے 45 سال اچھے طریقے سے مہمان نوازی کی ۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کوہاٹپریس ریلیز* 📰**پشاور جلسہ 27 ستمبر** کے سلسلے میں **آئی ایس ایف کوہاٹ** کا ایک...
26/09/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کوہاٹ
پریس ریلیز* 📰

**پشاور جلسہ 27 ستمبر** کے سلسلے میں **آئی ایس ایف کوہاٹ** کا ایک **اہم مشاورتی اجلاس** منعقد ہوا،
جس کی صدارت **ضلعی صدر رب نواز خان** نے کی۔

اجلاس میں **آئی ایس ایف کوہاٹ کے جنرل سیکرٹری نعمان انجم** اور **سابقہ ضلعی صدر فریادی آفریدی** نے خصوصی شرکت کی۔ اس کے علاوہ **فاٹا یونیورسٹی آئی ایس ایف، کَسٹ یونیورسٹی** اور **جی پی جی سی کوہاٹ** کے ذمہ داران نے بھی بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں **صوبائی اور ریجنل قیادت** کی ہدایات پر اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ **حقیقی آزادی** اور **مرشد عمران خان کی رہائی** کے لیے **ہر کارکن میدانِ عمل میں موجود رہے گا**۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ **مل کر ظلم اور ناانصافی کے خلاف لڑیں گے** اور تحریک کو ہر حال میں کامیاب بنائیں گے۔ ✊🔥

**ترجمان آئی ایس ایف کوہاٹ**









26/09/2025

* *افسوسناک واقعہ*

*اورکزئی ایجنسی مشتی بازار گورنمنٹ ہائی سکول کے دو طالب علم موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی۔*

*حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اورکزئی کی دو ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی۔ اطلاع کے مطابق سنٹرل اورکزئی مشتی میلہ میں فلائنگ کوچ اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم ہوا تھا۔ جس کے باعث سکول کے دو بچے (مدثر اور وسیم) زخمی ہوئے۔*

*ریسکیو 1122 اورکزئی کی میڈیکل ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال مشتی میلہ سے پشاور منتقل کر دیۓ گٸے۔*

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kust university posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share