09/04/2025
سروئیر محمد ندیم شہید کی نماز جنازہ ٹل سکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گی۔
نماز جنازہ میں جی او سی کوہاٹ ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی، کمانڈنٹ ٹل سکاؤٹس،مقامی یونٹ کمانڈرز ونگ کمانڈرز اور جوانوں کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کی ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔