Kohat News Hub

Kohat News Hub love humanity

02/08/2026

بریکنگ نیوز: ہنگو کی قاضی تالاب پولیس چوکی پر ایک بار پھر نامعلوم افراد کا حملہ، پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی، فائرنگ کا تبادلہ جاری۔

01/08/2026

Kohat board 👇
*میٹرک رزلٹ 5 اگست بروز بدھ جاری کیا جائے گا ویب سائٹ پر رزلٹ 2 بجے دستیاب ہوں گے*

ہنگو : ابراہیم زئی میں سٹینگ انرجی ڈرنک پینے سے واجد علی نامی شخص جا-ں بحق، ہنگومیں سٹینگ انرجی ڈرنک نے ایک اور شہری کی ...
17/06/2026

ہنگو : ابراہیم زئی میں سٹینگ انرجی ڈرنک پینے سے واجد علی نامی شخص جا-ں بحق، ہنگومیں سٹینگ انرجی ڈرنک نے ایک اور شہری کی جان لے لی

06/03/2026

کوہاٹ: پنڈی روڈ پر پنڈی پل کے قریب ٹریفک حا-د-ثے میں 6 افراد ز-خ-می ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق حا-د-ثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد ز-خ-می ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

26/10/2025

ہنگو بگٹو پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کی CC TV فوٹیج

07/08/2025

بریکنگ نیوز
کوہاٹ شاہ پور کے علاقہ میر باش خیل میں فائ رن گ سے خاتون سمیت 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

29/07/2025

افسوسناک خبر!
کوہاٹ پنڈی روڈ پر کالج ٹاؤن کا رہنے والا وقار احمد عرف وکی فائرنگ میں جانبحق ۔

19/07/2025

ہنگو دوآبہ کے علاقے میں شناوڑی زرگری خوارجی دہشت گردوں کے خلاف اپریشن میں ڈی پی او ہنگو محمد خالد خان زخمی ہو گئے،اپریشن میں چار خوارجی ہلاک ،پولیس

19/07/2025

افسوسناک خبر!
ہنگو زرگیری میں پولیس اور دہشتگرد مقابلہ ۔
ڈی پی او ہنگو اور ایس ایچ او نبی خان زخمی ۔ایس ایچ او کے گنر بھی زخمی۔

19/07/2025

کوہاٹ ڈھیری بانڈہ کے قریب موٹر کار نمبر 8425 الٹنے سے ایک شخص جانبحق

Address

Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat News Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share