Khadim-E-Imam Mahdi

Khadim-E-Imam Mahdi Khadim-E-Imam Mahdi Usterzai payan

09/09/2026
آمدِ مصطفیٰؐ اور ظہورِ امام جعفر صادقؑ پر تمام مومنینِ کرام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس بابرکت اور مسرت انگیز ...
31/08/2026

آمدِ مصطفیٰؐ اور ظہورِ امام جعفر صادقؑ پر تمام مومنینِ کرام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس بابرکت اور مسرت انگیز موقع پر اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام امتِ مسلمہ کو اتحاد، اتفاق اور امن و سلامتی سے نوازے

25/08/2026

📢 بیسک لائف اینڈ فرسٹ ایڈ پروگرام
روزمرہ زندگی میں پیش آنے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، ابتدائی طبی امداد اور بنیادی زندگی بچانے کی مہارتوں کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام۔
🩺 پروگرام میں شامل اہم تربیت:
🔹 فرسٹ ایڈ کی بنیادی معلومات
🔹 زندگی بچانے کی مہارتیں
🔹 ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل
🔹 روزمرہ زندگی کے ضروری کاموں کی تیاری
🔹 ابتدائی طبی امداد اور حفاظتی اقدامات
📍 مقام: حسینیہ امام بارگاہ، اُسترزئی
✨ تیار رہیں • محفوظ رہیں • باخبر رہیں
🤝 ایک محفوظ اور مضبوط معاشرے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

25/08/2026

زمین و آسماں روشن، فضا معطر ہے
کہ دنیا میں آمدِ نورِ پیمبر (ص) ہے
12 ربیع الأول اور آغازِ ہفتہ وحدت مبارک! ✨
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

24/08/2026

الوداعی ماتم بمقام زرگران امام بارگاہ استرزائی پایان

23/08/2026

سیبیل بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
منجانب خادم امام مہدی علیہ السلام استرزائی پایان

21/08/2026

8 ربیع الاول – یومِ شہادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
"ہم اہلبیتؑ لوٹائے جانے والوں کا پناہ گاہ اور تاریکیوں کا چراغ ہیں" — امام حسن عسکریؑ
آج آٹھ ربیع الاول، سلسلۂ عصمت کے گیارہویں تاجدار، ابنِ رسولؐ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی یومِ شہادت کا غمگین دن ہے۔ آپؑ نے سخت ترین حالات اور شدید ترین پابندیوں کے باوجود معارفِ اسلام اور ولایتِ الٰہیہ کا نور پھیلایا۔
اس غم انگیز موقع پر ہم امامِ وقت، حضرت مہدی (عج) کی بارگاہِ اقدس میں گہرے دکھ اور تعزیت کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔
التماسِ دعا

Address

Usterzai
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadim-E-Imam Mahdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share