KOHAT INSAF

KOHAT INSAF KOHAT INSAF

26/12/2025

‏پنجاب اسمبلی میں پشتون بھائیوں کو گریبان سے پکڑ کر دھکے دئیے گئے۔

22/12/2025

KOHAT INSAF

اپڈیٹہنگو۔ مقامی امام مسجد سمیت زخمیوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس ہنگو۔ زخمیوں میں امام مسجد فرمان ،سپاہی علی رضا، سپاہی ن...
21/12/2025

اپڈیٹ
ہنگو۔ مقامی امام مسجد سمیت زخمیوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس

ہنگو۔ زخمیوں میں امام مسجد فرمان ،سپاہی علی رضا، سپاہی ناصر ، سپاہی صابر اور سپاہی عامر حیات شامل ہیں۔ پولیس
KOHAT INSAF

21/12/2025

یہ نا اہل ملک کو لے ڈوبے۔۔۔وزیراعلی سہیل افریدی

KOHAT INSAF

تحصیل گمبٹ کے علاقے غورزئی پایاں میں پولیس چوکی کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گ...
21/12/2025

تحصیل گمبٹ کے علاقے غورزئی پایاں میں پولیس چوکی کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
KOHAT INSAF

21/12/2025

وادئ تیراہ میدان لرباغ

21/12/2025

کوہاٹ کے منتخب نمائندگان کی نااہلی ایک اور جان لے گئی۔

لیاقت میموریل ہسپتال میں مشینری نہ ہونے کے باعث ایک 5 پانچ سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا ،13 سال سے منتخب نمائندگان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
KOHAT INSAF

21/12/2025

کوہاٹ میں سردیوں کی پہلی بارش میں کوہاٹ مین بازار کے مناظر ملاحظہ فرمائیں شکریہ
KOHAT INSAF

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHAT INSAF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share