02/06/2026
درہ آدم خیل قوم طورچھپر کے نکل مکانی کرنے والوں آج سنڈابستی چوک مزیدخیل باقاعدہ رجسٹریشن کا آغاز ہو گا. جس بھائیوں نے کل یا پرسوں نکل مکانی کیا ھے یا آج نکل مکانی کر رہے ہیں. اسکے مشران یہاں سرکاری کیمپ میں آکر اپنا رجسٹریشن کریں تاکہ اپکو گورنمنٹ سے ہر قسم کا ریلف دیا جائے....
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ طورچھپر کے عوام کو آگاہی ہو سکے