Y o u r Usman

Y o u r  Usman There is a field beyond the doing of right or wrong .I'll meet you there !!🌸❤️

03/09/2026

دل فسردہ تو ہوا دیکھ کہ تجھ کو لیکن ـ 💔
عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے ـ 😓

اس سے آپ انکی زہانت کا اندازہ لگا سکتے ہیں خان صاحب سہی کہا کرتا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہے اوپر سے کوشش بھی نہی...
03/09/2026

اس سے آپ انکی زہانت کا اندازہ لگا سکتے ہیں
خان صاحب سہی کہا کرتا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہے اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔😆
اردلی وزیراعظم شوباز شریف۔😆

ڈاکٹر فیضی صاحب کے ساتھ ایک عکس۔❤️ بارہا ڈاکٹر صاحب کے اصرار پر کہ پیچھے روشنی ہے تصویر صاف نہیں آئیگی لیکن کیمرہ مین ای...
02/09/2026

ڈاکٹر فیضی صاحب کے ساتھ ایک عکس۔❤️
بارہا ڈاکٹر صاحب کے اصرار پر کہ پیچھے روشنی ہے تصویر صاف نہیں آئیگی لیکن کیمرہ مین ایک ہی رٹ لگائے بیٹھا تھا کہ تصویر اچھی آرہی ہے ۔😶
لو اچھی تصویر ۔🫡🖐️

Right Now 🏏❤️
01/09/2026

Right Now 🏏❤️

لوئر کوہستان: لوئر بازار پٹن کے قریب نالے میں نہانے کے بعد ایک چٹان کے نیچے بیٹھے نامعلوم تعداد میں افراد پر اچانک بھاری...
30/08/2026

لوئر کوہستان: لوئر بازار پٹن کے قریب نالے میں نہانے کے بعد ایک چٹان کے نیچے بیٹھے نامعلوم تعداد میں افراد پر اچانک بھاری پتھر/چٹان لڑھک کر آ گری، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے پتھر تلے دب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق چٹان کے ایک دہانے سے ایک ہاتھ نظر آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، تاہم متاثرہ افراد کی حتمی تعداد تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جبکہ پولیس کے افسران و جوان بھی فوری طور پر ریسکیو کارروائی میں شریک ہوگئے ہیں۔ مقامی رضاکاروں اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت پتھر ہٹانے اور ممکنہ طور پر دبے افراد تک رسائی حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

"جو شخص قدرت کے حسن کو محسوس کرنا سیکھ جائے، اسے سکون کے لیے بہت کم چیزوں کی ضرورت رہتی ہے۔۔🏞️🌲🌈
29/08/2026

"جو شخص قدرت کے حسن کو محسوس کرنا سیکھ جائے، اسے سکون کے لیے بہت کم چیزوں کی ضرورت رہتی ہے۔۔🏞️🌲🌈

مہرین پل پر کلک۔😍❤️
28/08/2026

مہرین پل پر کلک۔😍❤️

ان بچوں کے بڑے بڑے خواب دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا استاد کے کہنے پر سیدھا سیدھا کہہ دیتے تھے کہ پائلٹ بنیں گے ڈاکٹر بنیں...
27/08/2026

ان بچوں کے بڑے بڑے خواب دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا استاد کے کہنے پر سیدھا سیدھا کہہ دیتے تھے کہ پائلٹ بنیں گے ڈاکٹر بنیں گے سوچا نہیں تھا بےروزگار بنیں گے۔🫪😭

ہماری ہمت تو دیکھیں (30) سال کی عمر میں بھی بےروزگار ہیں۔😶💔
26/08/2026

ہماری ہمت تو دیکھیں (30) سال کی عمر میں بھی بےروزگار ہیں۔😶💔

اگر کوہستان صوبہ بنا اور میں وزیر اعلیٰ "ـ😆🙈
25/08/2026

اگر کوہستان صوبہ بنا اور میں وزیر اعلیٰ "ـ😆🙈

Address

Kohistan Tikai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Y o u r Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share