07/02/2024
جاگ کوہستان جاگ
ووٹ کی خرید وفروخت) کوہستانی قوم کا قیمت لگانا) سے پورے کوہستان کی بدنامی ہوئی ہے اور ہورہی ہے یہ انتہائی گھٹیا اور غلیظ فعل ہے جس سے پورے علاقے کی تہذیب تباہ ہورہی ہے جو بھی امیدوار اس گھناونے کھیل میں ملوس ہیں وہ کوہستان کا قومی مجرم ہے اس کو ووٹ دینا جرم ہے...