
07/09/2025
14ویں کا چاند گرہن کے لپیٹ میں نصف سے زیادہ سیاہ ہوچکا ہے آگے اللہ خیر کرے ،مسلمانوں پر مسلسل امتحانات ،کبھی زلزلہ ،کبھی،طوفان اور سیلاب کبھی خانہ جنگی اور بدامنی اور اب چاند کا گرہن ہونا یہ سب کچھ اللہ کی ناراضگی کی علامات ہیں،ہم سب کو اجتماعی اور انفرادی توبہ کرنا چاہئیے،
استغفرالله