What is going on in Kohistan

What is going on in Kohistan News channel welcome to all

اس کو آپ کے علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟
10/05/2026

اس کو آپ کے علاقائی زبان میں کیا کہتے ہیں ؟

آپریشن بنیان المرصوص
10/05/2026

آپریشن بنیان المرصوص

کوہستان کے عبیداللہ نے پہلے مرتبہ cssامتحان امتیازی حیثیت سے پاس کرکے پورے کوہستان کو ایک عزت اور وقار بخشااسلام آباد می...
10/05/2026

کوہستان کے عبیداللہ نے پہلے مرتبہ cssامتحان امتیازی حیثیت سے پاس کرکے پورے کوہستان کو ایک عزت اور وقار بخشا
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں جناب عبیداللہ نے سٹیج پر کوہستانی روایتی اور ثقافتی ٹوپی پہن کر جلوہ افروز ہوکر کوہستان کی شناخت اور تشخص برقرار رکھنے کے ساتھ علاقے کی لاج اور رتبہ میں مزید اضافہ کردیا ہے

اگلا پتھر رکھنے کی تیاری جاری ہے 🤣
09/05/2026

اگلا پتھر رکھنے کی تیاری جاری ہے 🤣

05/05/2026

‏قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھا دے ,

دستار کے ہوتے ہوئے سر 🥹کاٹ رہا ہے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭مولانا شیخ ادریس حقانی صاحب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید ہوگئے 😭😭
05/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭
مولانا شیخ ادریس حقانی صاحب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے شہید ہوگئے 😭😭

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈ...
04/05/2026

ٹرنک اور پیٹیاں بنانے والے بھائیوں تک یہ پیغام پہنچاو کہ جب بھی ٹرنک یا پیٹی بناو تو اسکی کنڈی الٹی لگاو،کیونکہ الٹی کنڈی ٹرنک یا پیٹی کے بند ہونے پر خود بخود بند نہیں ہوگی،جس سے ان معصوم بچوں کی جانیں بچائی جا سکتی ہیں جو کھیل کود میں ان ٹرنک اور پیٹیوں میں چھپ کر جانیں گنوا دیتے ہیں۔

قومی جرگہ۔مفتی محمد فیاض صاحب
03/12/2022

قومی جرگہ۔
مفتی محمد فیاض صاحب

06/09/2022

دوبیر میں اج ہونے والی سانحہ کو بیان کرتے ہوئے لڑکا آبدیدہ ہو گیا 😭😭

28/08/2022

تحصیل چیئرمین ۔ویلج چیئرمین اور قاسم کوہستانی کی محنت رنگ لے آئی ۔کولئ روڈ کے بحالی کا کام شروع کیا گیا

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923494353818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in Kohistan:

Share