Aghaaz TV

Aghaaz TV ( آغاز ٹی وی ) کا آفیشل فیسبک پیج۔🇵🇰
علاقائی خبروں اور خصوصی ویڈیوز کےلیے ہمیں فالوں کریں۔

Proud of every aspirant who gave their best. May Allah bless everyone with success
20/09/2026

Proud of every aspirant who gave their best. May Allah bless everyone with success

20/09/2026

لاش گلاش کے پہاڑ کے چوٹی سے آپ کو اپڈیٹ کر رہے ہے

17/09/2026

17/09/2026

گبر ویلی روڈ افتتاح — شکر الحمدللہ! 🌿🎉
شکر الحمدللہ! آج گبر ویلی روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ یہ منصوبہ سابق تحصیل چیئرمین ملک غلام سعید خان صاحب کی جانب سے گبر ویلی کے لیے 50 لاکھ روپے کے ٹینڈر کی صورت میں ایک اہم قدم ہے۔
گبر ویلی کے تمام عوام کی جانب سے ملک غلام سعید خان صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا اور علاقے کی ترقی کے لیے عملی قدم اٹھایا۔
یہ گبر ویلی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے پہلا افتتاح ہے۔ امید ہے کہ ان شاء اللہ یہ منصوبہ علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوام کی سہولت میں اہم کردار ادا کرے گا۔
گبر ویلی ترقی کی جانب گامزن — ان شاء اللہ! 🤝❤️
شکریہ
سوشل ایکٹوسٹ:
Hukmat Dilkash Roy
گبر ویلی، اپر کوہستان
#ترقی

17/09/2026

جمیلو اور شہباز سپیڈ

17/09/2026

` `

*
` `

آپ

10/09/2026

صوبہ ہزارہ

08/09/2026

پاکستان کے قومی اسپیکر کے فہرست

Address

Kohistan
Kohistan Tikai
20100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaaz TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share