سراج الاسلام میڈیا ہاؤس

سراج الاسلام میڈیا ہاؤس Aslamoalikom
"Welcome to our siraaj ul islam
page! � Join us as we explore the beauty and teachings of Islam.

اجتماعی قربانی 2025
07/06/2025

اجتماعی قربانی 2025

2025 اجتماعی قربانی کے مناظر
07/06/2025

2025 اجتماعی قربانی کے مناظر

اجتماعی قربانی کر مناظر 2025
07/06/2025

اجتماعی قربانی کر مناظر 2025

ماشاءاللہ وقف قربانی کے مناظر
07/06/2025

ماشاءاللہ وقف قربانی کے مناظر

*امام و خطباء کرام کے نام ایک اہم پیغام*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته!الحمدللہ! حالیہ دنوں پاک فوج نے دشمن کو “بنیان...
13/05/2025

*امام و خطباء کرام کے نام ایک اہم پیغام*

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاته!

الحمدللہ! حالیہ دنوں پاک فوج نے دشمن کو “بنیان مرصوص” کی صورت میں ایک ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جو پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ کارنامہ نہ صرف عسکری مہارت کا مظہر ہے بلکہ اتحاد، ایمان اور قربانی کی ایک روشن مثال بھی ہے۔

اسی خوشی کے موقع پر بنگالی کمیونٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور اس عظیم کامیابی پر حوصلہ افزائی کے لیے ایک عظیم الشان "بنیان مرصوص ریلی" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تاریخ: 18 مئی 2025، بروز اتوار
مقام: علی اکبر شاہ گوٹھ، پانی کے پمپ سے لیکر پاسبان چوک تک
آپ تمام امام و خطباء کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:
1. اس قومی و دینی جذبے سے سرشار ریلی میں بھرپور شرکت فرمائیں۔
2. جمعہ 16 مئی 2025 کے خطبے میں بنیان مرصوص کی کامیابی، قومی اتحاد، اور دفاعِ وطن جیسے موضوعات کو اپنا مرکزی پیغام بنائیں، اور بنگالی کمیونٹی کی طرف سے کیے گئے اس جذبۂ یکجہتی کو اجاگر کریں۔

آئیے! ہم سب مل کر دشمن کو یہ پیغام دیں کہ پوری قوم، ہر زبان و نسل کے لوگ، ایک بنیان مرصوص کی طرح متحد ہیں اور افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
*جاری کردہ : بنگالی کمیونٹی علی اکبر شاہ ابراہیم حیدر ی و C /50 عثمان ٹاؤن کراچی*

*پاک فوج زندہ باد!*
*پاکستان پائندہ باد !*

30/03/2025
مدرسہ سراج الاسلام وخدیجتہ الکبریٰ للبنین والبناتعلی اکبر شاہ گوٹھ ابراہیم حیدری ٹاؤن ضلع ملیرمدیر قاری محمد طاہر شاہ صا...
03/03/2025

مدرسہ سراج الاسلام وخدیجتہ الکبریٰ للبنین والبنات
علی اکبر شاہ گوٹھ ابراہیم حیدری ٹاؤن ضلع ملیر
مدیر قاری محمد طاہر شاہ صاحب

Address

Korangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سراج الاسلام میڈیا ہاؤس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share