Sarwar Shaheed News

  • Home
  • Sarwar Shaheed News

Sarwar Shaheed News چھوٹی بڑی تمام خبریں سچائی کیساتھ
𝐒𝐚𝐫𝐰𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐍𝐞𝐰𝐬

10/08/2026

چوک سرورشہید: رائے منصب علی کے خلاف سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو اور خبروں میں کوئی صداقت نہیں، منیجر عبدالجبار

05/08/2026




چوک سرورشہید : تھانہ سٹی میں تعینات سب انسپکٹر اسلم کی مبینہ رشوت لینے کی ویڈیو منظر عام پر

05/08/2026


کوٹ ادو : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو منصور قمر کی زیرِ نگرانی یومِ شہداء پنجاب پولیس کے موقع پر ضلع بھر کے پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ پاک کی تلاوت اور دعا سے کیا گیا۔

بعد ازاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کرتے ہوئے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا

اس موقع پر شہداء کے بلند درجات، وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی، امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

تقریب میں شہداء کے اہلِ خانہ اور بچوں کو خصوصی عزت و احترام کے ساتھ مدعو کیا گیا

، جبکہ شہداء کے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔

شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پولیس کے بہادر شہداء کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کے اہلِ خانہ کی عزت و تکریم پولیس فورس کی اولین ترجیحات میں شامل رہے گی۔

03/07/2026



چوک سرورشہید : ستھرا پنجاب انتظامیہ کیخلاف وکلاء و متاثرین کی پریس کانفرنس

26/06/2026

چوک سرورشہید ۔ یوم عاشور کا جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن

چوک سرورشہید ۔ جلوس میں عزادارن ع کی شرکت

چوک سرورشہید ۔ عزادار سینہ کوبی ، ماتم داری ، نواحہ خوانی کرکے شہداء کربلا کو پرساء پیش کررہے

چوک سرورشہید ۔ سیکورٹی کے فول پروف انتظامات

چوک سرورشہید ۔۔جلوس کی گزرگاہوں پر لنگر اور سبیلوں کا اہتمام کیا گیا ہے

19/06/2026
17/06/2026

13/06/2026




چوک سرورشہید ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مردہ خانہ نہ ہونے کے سبب ہسپتال عملے سمیت پولیس اور ورثا کو مشکلات کا سامنا ہے ، سماجی حلقوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مردہ خانہ بنایا جائے

13/06/2026



چوک سرورشہید ۔ ڈرائیونگ لائسنس سنٹر بند ، عملہ کی کمی ، شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے 50کلومیٹر کا سفر طے کرکے کوٹ ادو ۔ مظفرگڑھ کا راخ کرنا پڑتا ہے ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا ، حکام بالا نوٹس لیں

Address

Multan Road Chowk Sarwar Shaheed

34030

Telephone

+923423000900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarwar Shaheed News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarwar Shaheed News:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share