District Kot Addu

District Kot Addu In this page you will get all about district kot addu.

26/12/2022

پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم:
اس کے مطابق اب پنجاب کے 41 اضلاع اور 10 ڈویژن ہوں گے۔

1: راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع:
1:راولپنڈی
2: مری
3:اٹک
4: جہلم
5: چکوال
6:تلہ گنگ

2:گجرات ڈویژن کے اضلاع،
1: گجرات
2: منڈی بہاوالدین
3: وزیر آ باد
4: سیالکوٹ

3: گوجرانولہ ڈویژن کے اضلاع،
1: گوجرانولہ
2: نارووال
3: حافظ آ باد

4: لاہور ڈویژن کے اضلاع,
1: لاہور
2: قصور
3: شیخوپورہ
4: ننکانہ صاحب

5: ساہیوال ڈویژن کے اضلاع:
1: ساہیوال
2: اوکاڑہ
3: پاکپتن

6: فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع٫
1: فیصل آباد
2: جھنگ
3: چینیوٹ
4: ٹوبہ ٹیک سنگھ

7: سرگودھا ڈویژن کے اضلاع،
1: سرگودھا
2: خوشاب
3: میانوالی
4: بھکر

8: ملتان ڈویژن کے اضلاع
1: ملتان
2: خانیوال
3: وہاڑی
4: لودھراں

9: ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اضلاع،
1: ڈیرہ غازی خان
2: تونسہ
3؛ لیہ
4: کوٹ ادو
5: مظفرگڑھ
6؛ راجن پور

10: بہاولپور ڈویژن کے اضلاع،
1: بہاولپور
2: بہاولنگر
3: رحیم یار خان

19/12/2022

ڈی پی او کوٹ ادو کا تھانہ محمود کوٹ کا سرپرائز وزٹ ایس ایچ او سمیت تین افراد کے معطل کرنے کے احکامات جاری. زرائع

16/12/2022

*الحَمْد لله*
بریکنگ نیوز
*نادرا کے ریکارڈ میں ضلع کوٹ ادو اپڈیٹ*
کوٹ ادوکوکوڈ3251ملاہے

Address

Kot Addu
34100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share