Hope for humanity

Hope for humanity دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
💫

......................................................................................................
......................

07/11/2025

“دُنیا میں جس نے چڑیا کے گھونسلے کے برابر مسجد بنائی قیامت والے دن جنت میں گھر پائے گا “الحدیث

05/11/2025

“دُنیا میں جس نے چڑیا کے گھونسلے کے برابر مسجد بنائی قیامت کے دن جنت میں گھر پائے گا “ الحدیث

04/11/2025

فرمانِ نبوی ص” جس نے مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس کا جنت میں محل بناتا ہے “ بے شک

01/11/2025

مسجد کی چھت کےلیے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

01/11/2025

گاؤں کی مسجد کو مکمل کرنے کےلیے چھت کےلیے تعاون کریں

27/10/2025

مسجد کے چھت ڈلوانے کےلیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے جو کہ بہترین صدقہ جاریہ ہے

03/08/2025

مدرسہ کے بچوں کو ٹھنڈی ہوا پہنچانے کےلیے 6 عدد پنکھے درکار ہیں

01/08/2025

مدرسہ کی بچیوں کےلیے پنکھوں اور 1 عدد واٹرکولر کی اشد ضرورت ہے ۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ ان بچیوں کےلیے بڑی راحت ہے

29/07/2025

مدرسہ کی بچیاں شدید گرمی میں بیٹھ کر قرآن پاک پڑھنے پر مجبور ہیں، ان کےلیے پنکھوں کی اشد ضرورت ہے،آپ سے تعاون کی اپیل ہے

28/07/2025

آپ کا چھوٹا سا عطیہ مدرسہ کی بچیوں کےلیے پنکھوں اور واٹرکولر کی ضرورت کو پورا کر سکتا ہے ۔

26/07/2025

مدرسہ کی بیٹیوں کےلیے 12 عدد پنکھے اور واٹر کولر کی اشد ضرورت ہے

Address

Kot Addu

Telephone

+923486004057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope for humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hope for humanity:

Share