Islamic Videos

Islamic Videos We Love Islamic History

26/01/2026

Maryam Nawaz Sharif

السلامُ علیکم!میں محمد عبد الجبار چانڈیہ ریٹائرڈ معلم گورنمنت ہائی سکول گورمانیاپنے لخت جگر محمد آصف جبار کا گورمانی میں...
08/11/2025

السلامُ علیکم!
میں محمد عبد الجبار چانڈیہ ریٹائرڈ معلم گورنمنت ہائی سکول گورمانی
اپنے لخت جگر محمد آصف جبار کا گورمانی میں بے حس ظالم ،جگلانی فیمیلی کے نوجوانوں سے ،جگلانی فیمیلی کے وڈیروں کی پشت پناہی میں بے دردی سے قتل کرنے کا انصاف چاہتا ہوں۔
میرا بیٹا معصوم ہے بے گناہ ہے
میں پنجاب پولیس
پنجاب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے درخواست گزار ہوں ۔کہ ان دہشت گرد کو میرے معصوم بے گناہ بیٹے کے قتل میں کڑی سے کڑی سزا دی جائے.
تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے میری سپورٹ کریں تاکہ ان دہشت گرد جاگیر داروں سے محفوظ رہیں۔آج میرا لخت جگر چھین لیا گیا ،کل کوئی اور ان دہشت گردوں گی زد میں نا آ جائے ۔
علاقے میں تیس سال سے زائد عرصہ بطور معلم خدمت کی ہے۔علاقے میں کوئی ایک کمی کوتاہی بتا دیں۔
خدارا میرے لخت جگر کے بے رحم قتل میں انصاف دلوانے میں سپورٹ کریں۔
Minister of Pakistan
Minister of Punjab
Control Department
Nawaz SharifPunjab Police Pakistan

Address

Gurmani Sinawan KotAdu
Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share