🌙2 محرم کو امام حسین علیہ السلام کا قافلہ کربلا پہنچا۔ کربلا میں رہنے والا ایک چھوٹا قبیلہ بنی اسد مولا حسین (ع) کے گرد جمع ہوا، امام نے زمین کی قیمت دریافت کی اور ساری زمین شہزادہ علی اکبر (ع) کے نام خرید لی۔
28/06/2025
سیدالشھداء امام حسین ع ٢ محرم الحرام سنــہ ۶۱ ھجری زمین کربلا پر پہنچے اور سوال کیا یہ اس زمین کا نام کیا ہے بتایہ گیا اس زمین کو کربلا کہتے ہیں کربلا سنتے ہیں امامٔ نے فرمایہ :
”اللهُمَّ إنّی أعوذُبِک مِن الکَربِ وَالبَلاء“
28/06/2025
اکبرؑ بھی ہیں حسینؑ بھی عباسؑ ساتھ ہیں
زینبؐ نے کربلا میں رکھا شان سے قدم
🥺
04/02/2025
قبلہ محترم جناب مولانا پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین عابدی صاحب
لوگ 3-4 شعبان امام بارگاہوں میں ڈھول بجا رہے ہیں ہم خاموش ھے
Be the first to know and let us send you an email when بستی سرائی عزاداری کوٹ ادو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.