I love Pakistan

I love Pakistan Pakistan Zindabad❤️🥰🇵🇰

"ہم تمام حالات میں اپنے آپ سے مشابہ نہیں ہوتے، بلکہ ہم میں سے ہر شخص مختلف حالات میں مختلف انسان ہوتا ہے۔" 💛
17/11/2025

"ہم تمام حالات میں اپنے آپ سے مشابہ نہیں ہوتے، بلکہ ہم میں سے ہر شخص مختلف حالات میں مختلف انسان ہوتا ہے۔" 💛

1972 میں، چارلی چپلن گھر آیا - نہ صرف ہالی ووڈ، بلکہ تاریخ تک۔بیس سال سے زیادہ جلاوطنی کے بعد، وہ اسی جگہ پر واپس آیا جس...
17/11/2025

1972 میں، چارلی چپلن گھر آیا - نہ صرف ہالی ووڈ، بلکہ تاریخ تک۔

بیس سال سے زیادہ جلاوطنی کے بعد، وہ اسی جگہ پر واپس آیا جس نے کبھی اس سے منہ موڑ لیا تھا۔ یہ محض واپسی نہیں تھی - یہ حرکت میں چھٹکارا تھا۔

جب اعزازی آسکر کے لیے ان کے نام کا اعلان کیا گیا تو چیپلن آہستہ آہستہ اٹھے اور اسٹیج تک پہنچ گئے۔

✨ اور پھر یہ ہوا۔

تمام سامعین — اداکار، ہدایت کار، اسکرین رائٹرز، پروڈیوسر، تکنیکی ماہرین، شبیہیں — سبھی ایک کے طور پر کھڑے تھے۔ ایک گرجدار آواز سے کمرہ بھر گیا۔

👏 ایک منٹ گزر گیا۔ پھر دو۔ پھر پانچ۔ اور پھر بھی تالیاں نہیں رکی تھیں۔
بارہ منٹوں کے لیے، کمرہ محبت اور ندامت سے کانپتا رہا - اکیڈمی ایوارڈز کی تاریخ میں سب سے طویل الوداع۔

چپلن خاموش کھڑا تھا، اس کی آنکھوں میں آنسو چمک رہے تھے۔ وہ شخص جس نے کبھی ایک لفظ کہے بغیر پوری دنیا کو ہنسایا تھا… اب کوئی لفظ نہیں ملا۔

اس رات ہالی ووڈ نے ایک فنکار کی عزت سے زیادہ کام کیا۔
اس سے معافی مانگی گئی۔
اس نے کہا:
"ہم آپ کو دیکھتے ہیں۔ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہمیں افسوس ہے۔"

ایک خراج تحسین۔
ایک حساب۔
اس شخص کے لیے ایک محبت کا خط جس نے سنیما کو اس کی روح بخشی — اور اس کی انسانیت کو ہنسا۔

دلدلی علاقوں میں یا جہاں مٹی میں آکسیجن کی کمی ہو وہاں بہت سارے درختوں کی جڑیں آسمان کی جانب سفر شروع کردیتی ہیں۔ دراصل ...
17/11/2025

دلدلی علاقوں میں یا جہاں مٹی میں آکسیجن کی کمی ہو وہاں بہت سارے درختوں کی جڑیں آسمان کی جانب سفر شروع کردیتی ہیں۔ دراصل پودے کو بھی آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ شوگر کے ساتھ استعمال کرکے انرجی پیدا کرنے کا عمل (Metabolism) کرتا ہے اور اپنے تمام تر حصوں کو انرجی پہنچاتا ہے تاکہ زندگی چلتی رہے۔ جب مٹی کے اندر پانی کی بہتات کی وجہ سے آکسیجن میں کمی ہوگی تو جڑوں میں قدرتی طور پر پانی سے باہر نکل کر سر اٹھانے کی جدوجہد شروع ہوجاتی ہے تاکہ ہوا سے براہ راست آکسیجن لی جاسکے۔ اس طرح ان جڑوں سے مختلف شکلیں بنتی ہیں جنہیں pneumatophores کہتے ہیں۔ جیسا کہ تصویر میں نوکدار چھڑی نما درخت کے حصے نظر آرہے ہیں۔

01/10/2025
"اکیلا مت سمجھو خود کو، پوری کائنات تمھارے اندر موجود ہے."
01/10/2025

"اکیلا مت سمجھو خود کو، پوری کائنات تمھارے اندر موجود ہے."

"کیفے میں، ایک ''میز'' نے مجھ سے بات کی اور کہا، 'میرے دوست، ایماندار لوگ اکیلے آتے ہیں۔'
01/10/2025

"کیفے میں، ایک ''میز'' نے مجھ سے بات کی اور کہا، 'میرے دوست، ایماندار لوگ اکیلے آتے ہیں۔'

یہ بھی عجیب بات ہے کہ ہم نے آج تک جس کو بھی دلفریب کہا ، وہی فریب تھا🩶
01/10/2025

یہ بھی عجیب بات ہے کہ ہم نے آج تک
جس کو بھی دلفریب کہا ، وہی فریب تھا🩶

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی۔۔۔ ...
03/07/2025

ہمیں سی پی آر کا عمل کرنا آنا چاہیے۔۔۔!

اگر آس پاس موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی بروقت CPR (سی پی آر) کی کوشش کی ہوتی۔۔۔ تو شاید وہ ٹیچر بچ جاتے۔

وہ صرف بیٹھے، دیکھتے رہے اور دل بند ہوگیا۔

یہ Cardiac Arrest کیا ہوتا ہے؟
یہ دل کی وہ حالت ہوتی ہے جب دل اچانک دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔
انسان بظاہر مردہ لگتا ہے لیکن اگر فوری CPR شروع کر دی جائے تو وہ واپس آ سکتا ہے!

CPR (Cardiopulmonary Resuscitation) کیا ہے؟

یہ ایک ہنگامی طبی عمل ہے جو ایسے شخص پر کیا جاتا ہے:

* جس کا دل دھڑکنا بند ہو جائے۔
* جو بے ہوش ہو۔
* جس کی سانسیں رک چکی ہوں۔

کیسے کیا جاتا ہے؟

1. شخص کو لٹائیں۔
2. پہلے 30 بار سینے پر زور سے دباتے جائیں (Chest Compressions)
3. پھر 2 بار منہ سے سانس دیں (Rescue Breaths)
یہ عمل بار بار دہراتے رہیں جب تک طبی مدد نہ پہنچے۔

یاد رکھیں
سی پی آر کرنے والا شخص ڈاکٹر نہیں ہوتا، لیکن فوری ردعمل ایک عام انسان کو بھی ہیرو بنا دیتا ہے۔
سی پی آر کسی کی آخری سانس کو نئی زندگی میں بدل سکتا ہے۔

اپیل۔۔۔
خدارا!
یہ CPR سیکھیں – کسی ماہر سے خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔
یہ صرف 5 منٹ کا علم ہے، لیکن کسی کا پورا جہاں بچا سکتا ہے۔💯💯💯💯💯💯💯💯
صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لازمی شیئر کیجئے

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھ...
03/07/2025

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں! لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے؟

لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں،
کہنے لگا جانِ من میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔ مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے وغیرہ وغیرہ۔

لڑکی ماشااللہ سے لاھور کی گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے لیب میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں۔

😄
16/06/2025

😄

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share