DESI Mahool

DESI Mahool Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DESI Mahool, Digital creator, Kot Addu.

🌾🍃 دیہات کی خوبصورتی، قدرتی سکون اور خالص دیسی زندگی کا حقیقی عکس۔

ہمارے ساتھ سرسبز کھیتوں کی دلکشی، مٹی کی مہک، دیسی کھانوں کا منفرد ذائقہ، گاؤں کی خوبصورت روایات اور روزمرہ دیہاتی زندگی کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوں۔

تلی لوڈنگ
17/08/2026

تلی لوڈنگ

17/08/2026

سانحہ مظفرگڑھ کنال
دو بچوں کی ڈیڈ باڈی سپرا پل پر مل گئیں ہیں۔
مزید دعا کی اپیل اب پندرہ میں سے ایک باقی ہے ۔
جزاک اللہ لوکل کیمونٹی
ان بچوں کا نماز جنازہ آج صبح سات بجے شیخو شوگر مل کے ساتھ بستی ادہ کیا جائے گا ۔
اللہ پاک تمام وفات پانے والوں کی بخشش فرمائے ۔
ورثہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

گاؤں کی کھجوریں ماشاءاللہ پکی ہوئی
14/08/2026

گاؤں کی کھجوریں ماشاءاللہ پکی ہوئی

14/08/2026

کل ساون کا آخری دن تھا
نیکسٹ کونسا مہینہ آے گا؟

بیٹ دریائے سندھ میں کپاس کی کاشت ایک سائیڈ کی فصل تگڑی دوسری کمزور کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
04/08/2026

بیٹ دریائے سندھ میں کپاس کی کاشت ایک سائیڈ کی فصل تگڑی دوسری کمزور کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

ہمارے گاؤں کی تازہ کھجوریں
03/08/2026

ہمارے گاؤں کی تازہ کھجوریں

بارش ابر رحمت
02/08/2026

بارش ابر رحمت

گاؤں کی تازہ کھجوریں ماشاءاللہ
01/08/2026

گاؤں کی تازہ کھجوریں ماشاءاللہ

گاؤں کے چھوٹے بچے محنت کرتے ہوئے 💞
01/08/2026

گاؤں کے چھوٹے بچے محنت کرتے ہوئے 💞

30/07/2026

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DESI Mahool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share