30/06/2025
خضر شاہ نے خود کشی سے پہلے واٹس گروپ میں اپنی آخری وائس کی اور اپنے عذاب سے بچاؤ کی دعا کی.
تونسہ بیراج – خودکشی
کوٹ ادو کے رہائشی 22 سالہ نوجوان محمد خضر شاہ نے دریائے سندھ تونسہ بیراج کے پل گیٹ نمبر 12 پل سے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی،