اعوان نیوز

اعوان نیوز حافظ محمد سلیمان اعوان ۔ ایم اے اسلامیات ، بی ایڈ۔ پرنسپل غزالی سکولز ۔ سینئیر ماہر تعلیم ۔ ماسٹر ٹرینر قائد اعظم اکیڈمی ۔ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ۔
(1)

20/09/2025

اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔
آمین یا رب العالمین

20/09/2025

جب آپکی نیت صاف ہو تو رب آپکو لوگوں کے سارے رنگ دکھا ہی دیتا ہے

20/09/2025

ایک شخص امام مالک ؒ سے رخصت ہونے لگا
تو آپ ؒ نے اسے دعا دیتے ہوئے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا رزق دے جس میں کسی کا آپ پر احسان نہ ہو۔“

20/09/2025

اس آدمی سے ہوشیار رہو جو تمہارے وار کا جواب نہیں دیتا: وہ نہ تمہیں معاف کرتا ہے اور نہ ہی تمہیں خود کو معاف کرنے دیتا ہے۔

20/09/2025

ایک چُپ میں ہزار سُکھ پائے۔
تھک گیا تھا، میں شور کر کر کے

19/09/2025

کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے کہ اُس کے مزاج میں محبت اور شفقت ہو۔

19/09/2025

انشاء اللہ پل اٹھاسی کی سرزمین پر مدرسہ مظہر العلوم میں ایک عظیم الشان جلسہ ہونے جا رہا ہے

18/09/2025

‏آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔۔

17/09/2025

اگر ہر مسئلے کے بعد آپکو دل بڑا کرنا پڑے تو سمجھ جائیں کہ آپ چھوٹے دل کے لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔

Address

Pull 88. Shadi Khan Munda
Kot Addu

Telephone

+923458785203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اعوان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اعوان نیوز:

Share