
10/07/2024
مشہور ٹی وی ہوسٹ عائشہ جہانزیب پر شوہر کا تشدد،گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا،، شوہر 6 مہینے سے شدید تشدد کر رہا، عائشہ جہانزیب
کینٹ کچہری لاہور اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کے گرفتار شوہر کاجوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم حارث کا دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عائشہ جہانزیب نے شوہر کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج کروایا ۔ ملزم نے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کیا ایف آئی آر کا متن۔