رفیق سب کا

رفیق سب کا میں ہوں بھی یا نہیں ہوں عجب ہے میرا مزاج
ہر لمحہ یا کے سا

31/03/2025

تمام انکلوں ، آنٹیوں ، مہا انکلوں ، مہا آنٹیوں کو عید مبارک ۔۔۔۔ 💚

کیا پلاننگ تھی جنابکیا جزبہ تھا کیسے پوائنٹ منتخب کیے گئےکیسے رحمدل لوگ تھے جنہوں نے بچوں اور بوڑھوں کو چھوڑ دیا وغیرہ و...
14/03/2025

کیا پلاننگ تھی جناب
کیا جزبہ تھا
کیسے پوائنٹ منتخب کیے گئے
کیسے رحمدل لوگ تھے جنہوں نے بچوں اور بوڑھوں کو چھوڑ دیا وغیرہ وغیرہ
یہ سب باتیں آپ نے گزشتہ چھتیس گھنٹوں میں مختلف لوگوں کی زبانی سنی اور پڑھی ہونگی۔
یہ سب کیا تھا اور اسکا مقصد کیا تھا؟
یہ سب د ھ شت غردوں کی گلوری فیکیشن تھی یہ بے غیرتی کا نیکسٹ لیول تھا اور یہ حرامزدگی کو اخلاقیات کی خوشنما پیکنگ میں پیش کیا جارہا تھا۔۔
ہر حرام کا جنا اپنی حرامزدگی کی کوئی نہ کوئی پلاننگ کرتا ہے
چور چوری کی پلاننگ کرتا ہے
قاتل اپنے بچاؤ کی پلاننگ کرتے ہیں
تو کیا ان کی پلاننگ کو داد دی جاتی ہے یا انکے جرم پر لعنت اور غیر مشروط مزمت کی جاتی ہے؟
اور حرامزدگی پر مبنی جرم کا کونسا جزبہ ہوتا ہے اور کون اس جذبے کی گلوریفیکشن کرتا ہے؟
جرم جرم ہوتا ہے اور اسکی مزمت ہوتی ہے نکتے نکال نکال کر اسکی گلوریفیکشن نہیں کی جاتی مگر کچھ تخم حرام آپکے سامنے یہ سب کچھ کر رہے تھے۔
اخے جی بچوں اور بوڑھوں کو چھوڑ دیا
بڑی مہربانی جناب
سوال یہ نہیں ہے کہ چھوڑ دیا سوال یہ ہے کہ نہتے،غریب لوگوں کو پکڑا کیوں گیا؟
کونسی اخلاقیات اس بات کی اجازت دیتی ہیں کہ آپکی دشمنی فوج سے ہے اور آپ نہتے غریبوں کو پکڑ رہے ہیں،مار رہے ہیں؟
بہادری اور جذبہ کیا اسی کا نام ہے کہ نہتے مظلوموں کو مار کر، یرغمال بنا کر اسے حقوق حاصل کرنے کا جذبہ قرار دیا جائے؟
بلوچستان میں فوج کی بہت سی چھاؤنیاں موجود ہیں جائیں اور جا کر انہیں للکار کر جنگ کریں تمہاری بہادری اور مردانگی کا بھی پتہ چلے یہ کیا چوھوں کی طرح چھپ کر مزدوروں کو مارتے ہو،مظلوموں کو یرغمال بناتے ہو۔
اور پھر وہ تخم حرام جو اسکی گلوریفیکشن بھی کرتے ہیں۔
دنیا اب د ہ ش ت غردی کی کسی بھی شکل کے خلاف یکسو ہو چکی سب نے اس کے ہاتھوں بربادی دیکھ لی ہے یہ حقوق کی سموک سکرین کے پیچھے کتنی دیر چھپو گے؟
پاکستان کے عوام مطمئن رہیں ریاستیں اتنی کمزور نہیں ہوتیں جو ان چوھوں کے ہاتھوں یرغمال بن جائیں یہ خدا جانے کس دنیا میں بستے ہیں اور انکے حالی موالی کونسا سستا نشہ کرتے ہیں جو یہ بھی نہیں دیکھ سکتے کہ دنیا کے بہت کمزور فوجی طاقت والے ممالک نے بھی ایسی بغاوتوں کو کس طرح بے رحمی سے کچل دیا ہے ہم تو پھر ایک ایٹمی طاقت ہیں اور دنیا کی بہترین پروفیشنل فوج رکھتے ہیں۔
وہ ہمیں بنگلہ دیش کی مثالیں دیتے ہیں۔
بنگلہ دیش میں کیا مکتی باہنی کامیاب ہوئی تھی؟
سب جانتے ہیں کہ بنگلہ دیش دو ممالک کے درمیان ایک جنگ کے نتیجے میں الگ ہوا تھا اسکی جغرافیائی لوکیشن نے اس میں اہم رول ادا کیا تھا ورنہ بنگالیوں کے جیوئین تحفظات کے باوجود یہ ممکن نہ ہو پاتا۔
آج وہی بنگالی دوبارہ سے پاکستان کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں جسکا مطلب ہے کہ انہیں بھی یہ سمجھ آ چکی ہے کہ معاملے کا سیاسی حل ہی نکالا جاتا اور جدوجہد پرامن ہی ہوتی تو بہتر تھا
آج جس انڈیا نے انہیں آزادی دلائی تھی وہ اسکا نام بھی سننا نہیں چاھتے کیا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ بنگالیوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوا ہے؟
آج پاکستان میں ایک گروہ پاکستان کو کمزور کر کے اپنے نشئی لیڈر کی رہائی چاھتا ہے تو انکی اس خوش فہمی پر ہنسی ہی آتی ہے۔
یہ بار بار ذلیل ہوتے ہیں مگر انہیں عقل نہیں آتی کہ پاکستان تو پاکستان ایسا کسی کمزور سے کمزور ملک میں بھی نہیں ہوتا۔
یہ نیازی کی اسیری کو سیاسی بھی سمجھتے ہیں تو اسکا حل بھی سیاسی انداز میں ہی نکل سکتا ہے میدان کے تو یہ قابل ہی نہیں سازش سے کیا اکھاڑ لیں گے؟
حضور پاکستان کو ترنوالہ ہوتا تو امریکہ روس اور انڈیا جیسی بڑی طاقتیں اسے کب کا کھا چکی ہوتیں۔

ہمارے تضادات،بد عادتیں،فکری بانجھ پن اپنی جگہ مگر اسکے باوجود پاکستان کے دشمن ممالک بھی اس کے بارے جارحیت کا سوچتے ہوئے اپنا پیشاب خطا کروا بیٹھتے ہیں یہ بی ایل اے وغیرہ تو کوئی چیز ہی نہیں۔
پاکستان جب بھی ٹریک پر آنے لگتا ہے تو سازشیں شروع ہو جاتی ہیں اور کچھ بدنسلے ان سازشوں کا آلہ کار بنتے ہیں یہ پاکستان کا نیو نارمل ہے اس سے اب گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ پچھلے چالیس سالوں سے پاکستان اس دھ ش ت غردی کو بھگت رہا ہے اور یہ تنقید بھی درست ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بھگت رہا ہے مگر یہ بھی تو دیکھیے کہ پاکستان ہر فیلڈ میں کسی حد تک آگے بھی بڑھا ہے یہاں آف گانڈس تان،لیبیا،عراق،یمن جیسی کوئی صورتحال پیدا نہیں ہوئی برا بھلا کوئی نظام موجود ہے، ہر قسم کی صورتحال سے بچاؤ کے شاک ابزاربر موجود ہیں جو گاڑی کو چلتا رکھنے میں کامیاب ہیں۔
جعفر ایکسپریس ایپی سوڈ کا جس طرح خاتمہ ہوا ہے اس سے سوکالڈ لبرلز کا منہ کالا ہوا ہے اور اب وہ ادھر ادھر منمناتے پھر رہے ہیں۔
اوئے بے غیرتو وطن پر بات آئے تو پہلے اسکے ساتھ کھڑا ہوا جاتا ہے اسکی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھ نکالی جاتی ہے اسکے بعد گلے گزاریاں بھی کر لیتے ہیں مگر تم کس گندی نالی کی مٹی سے بنے ہو کہ وطن پر حملہ ہو تو حملے کے دوران ہی حملہ آوروں کے ترجمان بن کر صفائیاں دینا شروع ہو جاتے ہو اور پھبتیاں ہم پر کستے ہو کہ ہم ریاستی بیانیے کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔
ریاستی بیانیے کے ساتھ کھڑے نہ ہوں تو تمہاری حرامزدگی اور بے غیرتی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں جو ماں پر تہمت لگا کر اپنی دانش کی داد سمیٹتے ہو؟
ہاں ہم دشمن کے خلاف ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے جو گلے شکوے ہیں ہم ان سے دستبردار نہیں ہوئے مگر ہم نہ غیر ملکی وظیفہ خوار ہیں اور نہ ہمیں ماں کو بیچ کے کسی سے داد لینی ہے۔
دم دم پاکستان
ہر دم پاکستان

Address

Gurmani Adda
Kot Addu
34030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رفیق سب کا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to رفیق سب کا:

Share