
20/06/2024
بینظیر کفالت و تعلیمی وظائف اپریل تا جون 2024 قسط کے دوسرے مرحلے کا اجرا! دوسرے مرحلے میں مراکز کے ذریعے ادائیگیاں کی جائیں گی ۔ ان اضلاع کے مستحقین 8171 سے میسج موصول ہونے کے بعد ادائیگی مرکز میں رقم کی وصولی کے لیے تشریف لائیں۔