Adil Sajjad official

Adil Sajjad official original content creator

29/05/2026

Maan baap Kay nokar ban jao 💫💪

28/05/2026

Jo maan baap ki qadr krta hay 😢❤️

28/05/2026

Sabar Ka daman nhe chorna 💪💯 sajjad

28/05/2026

26/05/2026

Har Kisi kalye Eid 😢

Ameen 💞🙏
26/05/2026

Ameen 💞🙏

عرفات کے میدان میں تقریبا 15 لاکھ سے زائد لوگ جمع ہیںاللہ سب کے حج قبول فرمائے🤲🤲🤲
26/05/2026

عرفات کے میدان میں تقریبا 15 لاکھ سے زائد لوگ جمع ہیں
اللہ سب کے حج قبول فرمائے
🤲🤲🤲

سعودی عوام نے ایک بار پھر مہمان نوازی کی مثال قائم کر دی۔ شدید گرمی کے باوجود مختلف شہروں اور مقدس مقامات پر شہریوں نے د...
25/05/2026

سعودی عوام نے ایک بار پھر مہمان نوازی کی مثال قائم کر دی۔ شدید گرمی کے باوجود مختلف شہروں اور مقدس مقامات پر شہریوں نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج میں برف سے ٹھنڈے کیے گئے پھل اور مشروبات تقسیم کیے، جس نے زائرین کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا پر وائرل photo میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی نوجوان اور خاندان سڑکوں اور راستوں میں کھڑے ہو کر حجاج کرام کو ٹھنڈے تربوز، خربوزے، جوس اور پانی پیش کر رہے ہیں۔ عازمین حج نے اس محبت، خلوص اور خدمت کے جذبے کو بے حد سراہتے ہوئے کہا کہ سعودی عوام کی مہمان نوازی ناقابلِ فراموش ہے۔

حجاج کا کہنا تھا کہ سخت موسم میں اس طرح کی خدمت نہ صرف جسمانی راحت فراہم کرتی ہے بلکہ اپنائیت اور بھائی چارے کا احساس بھی دلاتی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے بھی سعودی عوام کے اس جذبے کو خوب سراہا اور اسے حج کے خوبصورت مناظر میں سے ایک قرار دیا۔

Address

Jaddah
Kot Addu
22230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Sajjad official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share