Jui Digital Media Cell Kot Addu

Jui Digital Media Cell Kot Addu Official Digital Voice of Jamiat Ulama-e-Islam District KOT ADDU

20/07/2026

تجدید عہد وفا
جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو کے مجلس عمومی کے اجلاس سے سیکرٹری مالیات مولانا یوسف معاویہ صاحب قائد جمعیت سے عہد وفا کر رہے ہیں




20/07/2026

سوشل میڈیا دوستوں کو حضرت قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا خراج تحسین❤️




20/07/2026

تجدید عہد وفا بنام قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
بزبان
قائم مقام امیر جمعیت علماء اسلام ضلع کوٹ ادو مولانا عبد المجید قاسمی صاحب

19/07/2026

قائد جمیعت کا متنازعہ بیان کا جاندار جواب۔۔

19/07/2026

مجلسِ عمومی جمعیت علماء اسلام تحصیل وضلع کوٹ ادو کے اجلاس میں متفقہ طور پر حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پالیسی اور بیانیے پر مکمل اعتماد اور اتفاقِ رائے کا اظہار کیا گیا
اجلاس کے شرکاء نے عزم کیا کہ جمعیت علماء اسلام تحصیل و ضلع کوٹ ادو اس بیانیے کی ترویج، تحفظ اور مؤثر دفاع کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی

جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو کی مجلس عمومی کے ساتویں دستوری اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
19/07/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کوٹ ادو کی مجلس عمومی کے ساتویں دستوری اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

مولانا کے سنگ رہیں گے ان شاء اللہ
19/07/2026

مولانا کے سنگ رہیں گے ان شاء اللہ

18/07/2026

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کے قانونی مشیر سینیٹر کامران مرتضیٰ

🇵🇰

18/07/2026

تسلی دل کو دیتی ہے، تیری مسکان مولانا

قائدِجمعیت کی مجلس میں حافظ زین العابدین جلالی صاحب نےمحفل کو الگ سے پہچان دی

17/07/2026

تنقید ہر شہری کا حق



Address

Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Digital Media Cell Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share