23/05/2025
*🌙 *جمعہ مبارک* 🕌*
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*"سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدمؑ کو پیدا کیا گیا، اسی دن جنت میں داخل ہوئے۔"*
(صحیح مسلم)
📖 سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
💫 درودِ پاک کی کثرت کریں
🕋 سچی توبہ اور دعا کریں
🤝 نیکی، محبت اور امن کو عام کریں..