Sabzi & Ghala Mandi Kot Addu

Sabzi & Ghala Mandi Kot Addu Stay informed and make smart decisions.

Sabzi & Ghala Mandi Kot Addu With (Shahid Ch) - Your trusted source for daily fruit & vegetable rates, agriculture news, import/export updates, and valuable insights for farmers.

امرود اسپیشل کوالٹی کوٹ ادو سبزی منڈی 10 کلو قیمت دو ہزار روپیہ جاپانی پھل اول کوالٹی وزن ساڑھے پانچ کلو ایک ہزار روپیہ ...
21/10/2025

امرود اسپیشل کوالٹی کوٹ ادو سبزی منڈی 10 کلو قیمت دو ہزار روپیہ
جاپانی پھل اول کوالٹی وزن ساڑھے پانچ کلو ایک ہزار روپیہ
جاپانی پھل درمیانی کوالٹی وزن پانچ ساڑھے پانچ کلو 800 اور ساڑھے آٹھ سو روپیہ
ویڈیو کمنٹ میں موجود ہے
ہمارے پیج کو فالو اور شیئر لازمی کیا کریں تاکہ فروٹ اور سبزیاں سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ اپ تک بروقت پہنچتی رہیں شکریہ

21/10/2025

‎‎21/10/2025
اج سبزیوں کی بہت مندی پوزیشن ہے
سبزیوں کے تازہ ترین ریٹ


#سٹارسنڈر‎‎

21/10/2025

ٹماٹر کی کمر ٹوٹ گئی 21 اکتوبر 2025 کو سبزی منڈی کوٹ ادو میں ٹماٹر کی پوزیشن ادھو ادھ پر اگئی

اج 20 اکتوبر 2025 کو سبزی منڈی کوٹ ادو میں سبزیوں کی پوزیشن کچھ اس طرح رہی ٹماٹر اج بھی کل والی پوزیشن 400 روپے کے کلو ک...
20/10/2025

اج 20 اکتوبر 2025 کو سبزی منڈی کوٹ ادو میں سبزیوں کی پوزیشن کچھ اس طرح رہی
ٹماٹر اج بھی کل والی پوزیشن 400 روپے کے کلو کے اراؤنڈ سیل ہوئے
ورنائی والی اٹھ کلو والی پیٹی ٹماٹر درمیانی کوالٹی 2700 روپیہ اور اول کوالٹی تین ہزار میں سیل ہوئے
کوئٹہ والا ٹماٹر 32 روپے سے لے کر 4000 تک کوالٹی وائز سیل ہوئے وزن 10، 11 کلو
کھیرا دوسرا تیسرا دن ہے مہنگا ہے تقریبا 600 روپے کا شاپر سیل ہو رہا ہے پانچ کلو
باقی سبزیاں تقریبا کل والے ریٹوں پر ہی چلی کل والی پوسٹ میں اپ ملاحظہ کر سکتے ہیں

ٹماٹر کے بعد پیاز بھی تیزی کی طرف گامزن ہے اس ہفتے الو کی پوزیشن کچھ ڈاؤن رہی یا مستحکم کے نزدیک اور پیاز  میں تیزی رہی ...
20/10/2025

ٹماٹر کے بعد پیاز بھی تیزی کی طرف گامزن ہے اس ہفتے الو کی پوزیشن کچھ ڈاؤن رہی یا مستحکم کے نزدیک اور پیاز میں تیزی رہی
پیاز جو ہفتہ پہلے ساڑھے تین سو روپے کے پانچ کلو بک رہے تھے اب وہ 450 روپے سے 600 روپے ڈھڑی تک کوالٹی وائز بک رہے ہیں
الو گولا تقریبا اوستن 300 روپے کا پانچ کلو چلے نیالو 400 روپے سے لے کر ساڑھے پانچ سو روپے دھڑی تک کوالٹی وائز بکے
پوسٹ کو شیئر اور تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے ہمارے پیج کو فالو لازمی کریں تاکہ اپ تک تازہ ترین اپڈیٹ بروقت پہنچتی رہیں شکریہ

ٹماٹر کی پوزیشن مہنگی ترین ہے تقریبا 400 روپے کلو کے نزدیک بک رہا ہے مارکیٹ میں ٹماٹر کا متبادل دہی استعمال کر سکتے ہیں ...
19/10/2025

ٹماٹر کی پوزیشن مہنگی ترین ہے تقریبا 400 روپے کلو کے نزدیک بک رہا ہے مارکیٹ میں
ٹماٹر کا متبادل دہی استعمال کر سکتے ہیں سالن وغیرہ کے لیے بہترین صرف 30 ،40 روپے میں کام چلائیں دہی کا استعمال کریں

19/10/2025

‎‎19/10/2025
سبزیوں اور آلو پیاز کے تازہ ترین ریٹ


#سٹارسنڈر‎‎

اج 18 اکتوبر 2025 کو سبزی منڈی کوٹ ادو میں سبزیوں کی ریٹ پوزیشن کچھ اس طرح رہی اج ٹماٹر پر کچھ تیزی رہی ڈبہ 2500  روپے س...
18/10/2025

اج 18 اکتوبر 2025 کو سبزی منڈی کوٹ ادو میں سبزیوں کی ریٹ پوزیشن کچھ اس طرح رہی
اج ٹماٹر پر کچھ تیزی رہی ڈبہ 2500 روپے سے 3500 روپے کے درمیان کوالٹی وائز وزن نو 10 کلو
پرچون ریٹ 350 روپے سے 380 روپے کلو تک اچھا ٹماٹر
ہلکا ٹماٹر 300 روپے کلو
گوبھی اول کوالٹی 400 روپے کی پانچ کلو بینگن 300 روپے پانچ کلو سبز مرچ ساڑھے سو روپے دھڑی
بھنڈی اول کوالٹی 700 روپے کی پانچ کلو درمیانی کوالٹی 500 روپے کی پانچ کلو
بند گوبھی 500 روپے کی پانچ کلو چائنا لیمو 300 روپے کا پانچ کلو
میتھی اول کوالٹی 400 روپے کی پانچ کلو دھنیا 400 روپے کا پانچ کلو پالک 40 روپے کی گچی
اروی 350 روپے اور 400 روپے کی پانچ کلو
کدو اول کوالٹی 400 روپے کا پانچ کلو درمیانی کوالٹی 300 روپے کا پانچ کلو
گاجر اور شلجم اول کوالٹی ساڑھےچ سو روپے کا پانچ کلو
ریٹ سے متعلق ویڈیو پیج پر موجود ہے
تمام دوستوں سے گزارش ہے ہمارے پیج کو فالو اور شیئر لازمی کیا کریں تاکہ اپ اور اپ کے دوستوں تک تازہ ترین اپڈیٹ بروقت پہنچتی رہیں شکریہ

18/10/2025

اج 18 اکتوبر کو سبزی منڈی کوٹ ادو میں ٹماٹر مرچ کے تھوک پرچون ریٹ پوزیشن

18/10/2025

‎‎18/10/2025
سبزیوں اور آلو پیاز کے تازہ ترین ریٹ


#سٹارسنڈر‎‎

17/10/2025

‎‎17/10/2025
سبزیوں کے تازہ ترین ریٹ


#سٹارسنڈر‎‎

15/10/2025

‎‎15/10/2025
سبزیوں اور آلو پیاز کے تازہ ترین ریٹ


#سٹارسنڈر‎‎

Address

Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi & Ghala Mandi Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category