05/04/2026
اللہ کے گھر کی خدمت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی… اور شاید آج یہ سعادت آپ کے در پر ہے۔
ہماری مسجد میں35 قرآنِ پاک، قاعدے اور راحیل کی کمی ہے—وہ ننھی آنکھیں جو قرآن پڑھنے کی آرزو رکھتی ہیں، آج آپ کی مدد کی منتظر ہیں۔
آئیں، اس نیکی میں حصہ ڈالیں… ایک چھوٹی سی مدد، ہمیشہ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتی ہے۔ اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
WhatsApp 03476001021