06/07/2025
پچپن سالہ بزرگ سعید احمد جو کہ ملتان شہر کے رہائشی ہیں گزشتہ چار سالوں سے مثانے کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ بے اولاد ہیں۔ کام کاج کرنے، حتی کہ چل پھر کر باہر جانے سے قاصر ہیں۔ بیماری کے باعث جسم میں خون کی کمی واقع ہوگئی ہے ۔ حالت نازک ہے ۔ علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں ۔ مثانے میں رسولی ہے اور پیشاب سے خون اور خون کے لوتھڑے خارج ہوتے ہیں ۔ بہت تکلیف کی حالت میں ہیں اور ہمت جواب دے چکی ہے ۔
اگر آپ انکے علاج کے سلسلے میں اس کار خیر میں اپنا حصہ ملانا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
( آپ ایک سو روپیہ بھی عطیہ کر سکتے ہیں)