Dr Usama Fahim Chishti

  • Home
  • Dr Usama Fahim Chishti

Dr Usama Fahim Chishti Doctor|Radiologist|Infertility & ED Specalist
Performance Marketer & Creative Director. Founder SH Marketingg.

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰Celebrate the spirit of freedom and unity. On this special day, we remember the sacr...
14/08/2025

Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
Celebrate the spirit of freedom and unity.
On this special day, we remember the sacrifices of our heroes and look forward to a prosperous future.
Jashn-e-Azadi Mubarak!
Pakistan Zindabad! 💚

01/07/2025

پی شارٹ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ موثر طریقہ ہے ۔ جو خصوصی طور پر مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے ، عمر لیب اینڈ ڈایگناٹکس اپنے رزلٹس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پی شارٹ کرنے والا واحد ادارہ ہے ۔پی شارٹ سے مستقل نتائج حاصل کرنے کیلئے 3 سیشن کروانا بہت ضروری ہیں ۔
اپنے بہترین رزلٹس کی وجہ عمر لیب اینڈ ڈایگناسٹکس 1000 سے ذائد پی شارٹ کر چکی ہے۔

16/05/2025
21/07/2024

Get yourself a glowy face this summer with our signature whitening drips only at Skinstudiobydrlaraib.

Address
Skin Studio
Umer Lab Abbas plaza kot Adu

07/07/2024

چھائیوں کا علاج بزریعہ پی آر پی ۔ ایک جدید طریقہ ہے جس میں آپ کے خون کو پروسیس کر کے پلیٹلیٹس اور گروتھ فیکٹرز الگ کیے جاتے ہیں ۔ پی آر پی بنانے کے لیے ایک خاص تکنیک استعمال کی جاتی ہے جو ہمارے ہاں پیتھالوجسٹ کی زیر نگرانی تیار کی جاتی ہے
ویڈیو میں پی آر پی کے صرف دو سیشن کا رزلٹ دیکھا جا سکتا ہے۔

Reporting session at Umer Lab & Diagnostics.
23/06/2024

Reporting session at Umer Lab & Diagnostics.

19/06/2024

بوٹاکس: جوان دکھنے کے لیے ایک جرید علاج ہے۔ یہ جھریوں کو ختم کرتا ہے، چہرے کی خوبصورتی بڑھاتا ہے اور جلد کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کا استعمال چہرے کی خوبصورتی اور جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
Address
Skinstudiobydrlaraib
Umer Lab & Diagnostics Abbas plaza kot Adu .

19/06/2024

بوٹاکس: جوان دکھنے کے لیے ایک موثر علاج ہے۔ یہ جھریوں کو ختم کرتا ہے، چہرے کی خوبصورتی بڑھاتا ہے اور جلد کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کا استعمال چہرے کی خوبصورتی اور جوانی کو برقرار رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
Address
Skinstudiobydrlaraib
Umer Lab & Diagnostics Abbas plaza kot Adu .

19/06/2024

سی او ٹو فریکشن لیزر کے زریعے چہرے کے کھڈوں اور کھلے مساموں کو با آسانی بھرا جا سکتا ہے یہ آپ کی جلد کے خلیوں کو متحرک کرتا ہے اور آپ کی جلد میں کولیجن کی پیداوار کو بڑھاتا ہے جس سے آپ کا چہرہ وقت کے ساتھ مزید ہموار اور صاف نظر آتا ہے.
Address
Skinstudiobydrlaraib
Umer Lab & Diagnostics Abbas plaza kot Adu .

I've just reached 230K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every on...
05/05/2024

I've just reached 230K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

02/05/2024

سبسائزیشن ایک جدید طریقہ علاج ہے جو کہ جلد پر ایکنی یا کسی اور وجہ سے پیدا ہونے والے گڑھوں اور کھڈہوں کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔

1۔ : چکنی جلد: سبسائزیشن ریشے دار بینڈوں کو توڑنے میں مدد کرتا ہے جو مہاسوں کے گہرے نشانات کا سبب بنتے ہیں، نئے کولیجن کی تشکیل اور جلد کی ہموار ساخت کو فروغ دینے کی اجازت دیتے ہیں۔

2۔ سبسائزیشن مہاسوں کے نشانات کی گہرائی اور مرئیت کو کم کرنے میں مدد کر تی ہے، جس سے جلد کی سطح ہموار ہو جاتی ہے۔

3۔ اس پوسیجر کے بعد جلد پر موجود گڑھے اور پر کھڈے کی کمی میں مریض کو واضح فرق محسوس ہوتا ہے ۔

4۔ نوٹ اس پروسیجر میں کوئی درد نہیں ہوتا ہے ۔

30/04/2024

*عمر لیتھوٹرپسی سینٹر* کی جانب سے ضلع کوٹ ادو میں پہلی مرتبہ بغیر آپریشن کے گردے،مثانے اور پیشاب کی نالی میں شوک ویو کے ذریعے پتھری کو توڑنے کے علاج کا آغاز ہو چکا ہے..

*کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ اینڈ لتھوٹرپٹسٹ ڈاکٹر اسامہ فہیم چشتی*

ایڈریس۔۔
عمر لیب اینڈ ڈائیگناسٹکس،عبّاس پلازہ جی ٹی روڈ کوٹ ادو
واٹس ایپ نمبر۔03218488154

Address


Telephone

+923218488154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Usama Fahim Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Usama Fahim Chishti:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share