26/08/2026
اپ ڈیٹ دریائے سندھ ہیڈ تونسہ بیراج
نہر مظفر گڑھ کینال کے پانی میں اضافہ
26 اگست بروز بدھ 2026 صبح 6 بجے کی اپڈیٹ
تونسہ بیراج پانی کی آمد 360976 کیوسک
تونسہ بیراج اخراج پانی 340176 کیوسک
نہر مظفر گڑھ کے پانی میں اضافہ 7200 کیوسک
نہر ڈی جی کینال 8100 کیوسک
نہر ٹی پی لنک کینال 5000 کیوسک
نہر کچھی کینال 500 کیوسک
یہ اپڈیٹ صرف تونسہ بیراج کی ہے
مزید معلومات کیلئے ہمارے پیج کو دیکھتے رہیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ