Khawaja Fakhar Ul Din Shahjamali

Khawaja Fakhar Ul Din Shahjamali تاجدارِ ختم نبوت

28/02/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ دل انتہائی رنج و غم سے بھرا ہوا ہے۔ ہمارے نہایت عزیز دوست اور کلاس فیلو، عل...
17/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دل انتہائی رنج و غم سے بھرا ہوا ہے۔ ہمارے نہایت عزیز دوست اور کلاس فیلو، علامہ محمد طاہر اکرمی جن کے ساتھ ہم نے آٹھ سال تک درسِ نظامی کا خوبصورت اور بابرکت سفر طے کیا، آج ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔ ابھی چند دن پہلے ان کی دستاربندی کی خوشیاں تھیں، گھر میں مسکراہٹیں تھیں، دعائیں تھیں، امیدیں تھیں— مگر اللہ تعالیٰ کو کچھ اور ہی منظور تھا۔
انہوں نے طالبِ علمی کے زمانے میں اخلاص، محنت، خوش اخلاقی اور دین سے محبت کی جو مثال قائم کی، وہ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔ مدرسے کی یادیں، ساتھ گزارے ہوئے لمحات، علمی گفتگوئیں اور ان کی مسکراہٹ کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دوست کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا
فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

خیالِ یار دل میں اور دل بیتاب پہلو میںسنبھالوں میں کسے یا رب مکاں نازک مکیں نازک
27/01/2026

خیالِ یار دل میں اور دل بیتاب پہلو میں
سنبھالوں میں کسے یا رب مکاں نازک مکیں نازک

Address

Kot Adu
Kot Addu
7391246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Fakhar Ul Din Shahjamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share