13/09/2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی کی شادی کی خبریں ہر طرف سوشل میڈیا و میں اسٹریم میڈیا پر شادی کی خبریں زینت بنی ہیں لیکن۔ مقام افسوس آج بھی احلاقی گراوٹ کا شکار احساس کمتری اور نیچ گھٹیا سوچ کا مائنڈ سیٹ جوتے کپڑے سے باہر نہیں آریا پہلے گاؤں میں لوگوں میں کمپلیکس سننے میں آتا تھا کسی نے اچھا لباس پہن لینا تو لوگوں نے اس کے کپڑوں جوتوں پر گزرنے کے بعد گفتگو کرتے دکھائی دینا یہ انسان کی اندونی گھٹیا پن اور ماضی کی کمیوں کا نتیجہ ہوتا ہے اب اتنا لوگ بھوک سے نہیں جتنا حسد اور دکھ سے مر جاتے
بھئی چالیس سال سے حکومت کرنے والے شریف حاندان جو پاکستان کے قیام سے پہلے اتفاق فاؤنڈری کے مالک تھے کی نواسے جی شادی ہے کسی ماجھے گامے کی تو نہیں سیاسی اختلاف پسند نہ پسند اپنی جگہ او حد تک گرنے سے پہلے اپنے گریبان جھانکیں گندگی کے ڈھیر میں زندگی گزارنے والے بھی اپنے قد سے بڑھ چڑھ کر زاتی ذاتیات پر محلہ آور ہیں
اس بات اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ آپ نے ماضی میں بیت برے دن دیکھے جو اب لوگوں کی خوشیوں کو دیکھتے ہی حسد کی آگ میں جل رہے ہیں
تنقید ضرورت کریں اصلاح پر مبنی نہ جی لوگوں کی بیٹیوں کو تو معاف کردیں