
12/08/2025
20 سفر عشق لیڈیز اربعین مشی
جمعہ کا دن صبح 5 بجے علم پاک شھزادہ علی اصغر علیہ السلام چوئنرو سے باب زینبیہ سلام اللہ علیہا کے دورازے کوٹڈیجی تک تمام خواہران کو شرکت کی دعوت عرض ہے۔
منجانب ؛ کنیزان زینب سلام اللہ علیہا کوٹڈیجی