23/08/2026
اطلاع کے مطابق ایک بچہ ٹرین میں رہ گیا جس وجہ سے ٹرین کو روکا گیا اور بچہ کو ٹرین سے اتارہ گیا
سلام پیش کرتے ہیں انچارج گارڈ کو جنہوں نے بروقت ٹرین رکوایا
اس طرح آج ایک ماں کو اپنا بچہ نہیں کھونا پڑا