Team Bilawal

Team Bilawal بھٹو اک بندے دا نانئی بھٹو اک تحریک دا نام اہے

14/08/2024

جو جو غلام ہیں وہ انڈیا چلے جائیں
الحمدللہ ہم پاکستانی ہیں اور ازاد ہیں
سدا رہے آباد پاکستان

17/03/2024



‏صدر مملکت آصف علی زرداری کی میر علی ، شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹنٹ کرنل سید کاشف علی اور کیپٹن محمد احمد بدر کے جنازے میں رات کو شرکت

‏صدر مملکت کا میر علی ، شمالی وزیرستان حملے کے شہداء کو خراج عقیدت

‏صدر مملکت آصف علی زرداری کا دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ

‏ملک میں دہشت گرد کاروائیاں کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے ، صدر مملکت

‏دہشت گردوں سے جوانوں کے بہائے گئے خون کا خراج لیں گے ، صدر مملکت

‏ہمارے بہادر بھائی ، بیٹے اور دوست سرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں ، صدر مملکت

‏وعدہ کرتا ہوں کہ ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ، صدر مملکت

‏پاکستان کے عوام اور فوج ایک ساتھ ہیں ، دہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے ، صدر مملکت
Pakistan Peoples Party - PPP PPP Digital PPP Songs HD PPP Digital Social Media Cell Sindh Aseefa Bhutto Zardari Haider Thakur

16/01/2024
❤️✌️
16/10/2023

❤️✌️

Address

Kot-Moman

Telephone

+923110460799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Bilawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Bilawal:

Share