Kotmomin News

Kotmomin News علاقہ سے متعلق تربیت پر مبنی آگاہی

06/04/2025

اندھیر نگری
گاڑا برادر کوٹمومن سے لاہور کا کرایہ 1200 روپے سرعام لے رہے ہیں۔ جبکہ سالم سے لاہور کا کرایہ 800 ہے۔ RTA سیکرٹری سرگودھا و اہلکاران ستو پی کر سو رہے ہیں۔

بھابھڑہ روڈ پر ویگو ڈالہ ڈرائیور نے کوٹمومن کے رہائشی دو بھائیوں اور ایک بہن کو کچل دیا۔پولیس نے درندہ ڈرائیور ممتاز ولد...
06/04/2025

بھابھڑہ روڈ پر ویگو ڈالہ ڈرائیور نے کوٹمومن کے رہائشی دو بھائیوں اور ایک بہن کو کچل دیا۔
پولیس نے درندہ ڈرائیور ممتاز ولد معمور لک کو اسکے گھر واقع واں میانہ سے گرفتار کر لیا ہے۔

تحصیل کوٹمومن کے قصاب حضرات بیف 1200 روپے جبکہ مٹن 2400 میں فروخت کر رہے ہیں۔ جبکہ پرائس مجسٹریٹ اے سی مہتاب سے لیکر ارش...
30/03/2025

تحصیل کوٹمومن کے قصاب حضرات بیف 1200 روپے جبکہ مٹن 2400 میں فروخت کر رہے ہیں۔ جبکہ پرائس مجسٹریٹ اے سی مہتاب سے لیکر ارشد DDHO, منیر مارکیٹ کمیٹی اور نائب تحصیلدار قیصر خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔
بائی پاس کوٹمومن انصر پولی قصاب، ارش قریشی قصاب بھلوال بائی پاس، اشرف نٹ سالم بائی پاس، اسلام آباد انٹرچینج قصاب ، چونگی نمبر 5 قصاب اور دیگر چناب بازار پر بھی اسی ریٹ میں فروخت کر رہے ہیں۔


22/11/2024

ایم پی اے منصور اعظم سندھو سابقہ ایس ایچ او لکسیاں شعیب سکندر کی کلاس لیتے ہوئے۔

20/09/2024

لبنان میں پیجر ڈیوائس اور واکی ٹاکی کی سائبر بلاسٹ کے ذریعے کئی اموات اور ہزاروں زخمی،
جسکا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا جا رہا ہے،
شائد اب ہی لاش نما ہجوم کی آنکھیں کھل جائیں،
کہ جنہوں نے آپکو ٹیکنالوجی تھمائی ہے وہ اسکا استعمال کرنا بھی جانتے ہیں آپ نے ناڑا بنایا ہے اسکے استعمال کے مختلف طریقے ڈھونڈیں،
انکی ٹیکنالوجی کو پکڑ کر ان سے مقابلے کے خواب دیکھنا پاگل پن کے سوا کچھ نہیں،
دنیا صرف ٹیکنالوجی کی ہے جس کے پاس ٹیکنالوجی ہے وہی دنیا کا بادشاہ ہے،
امریکہ اور اسرائیل ٹیکنالوجی میں پوری دنیا سے کئی قدم آگے ہیں،
اگر کہی بھی کوئی مُلک یا گروہ انکا مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو اپنی ٹیکنالوجی میں آنا ہوگا،
اپکا اسلحہ آپکا عقیدہ یا آپکی غیر فطری کہانیاں کہی بہت پیچھے رہ چکی ہیں۔

20/09/2024

ندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں بھی کھائے:
1۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
2۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
3۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آجائیں گے۔
4۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
5۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ:
6۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آپ اپنی مرضی کے جملے ڈالتے جائیں۔۔۔جملہ حقوق بالکل بھی محفوظ نہیں۔۔

20/09/2024

ایک ملک میں اس سے برا اور بھیانک کیا ہو سکتا ہے کہ ایک پڑھ لکھا انسان ایک ڈاکٹر جو عمر کوٹ جیسے علاقے میں لوگوں کا علاج کر رہا تھا اسکے نام کی فیک آئی ڈی سے کوئی پوسٹ شئیر ہوتی ہے اور وہ خود ویڈیو بنا کر اس کی وضاحت کرتا ہے کہ یہ اسکی فیس بک آئی ڈی نہیں ہے مگر اس کے باوجود اسکے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوتا ہے پولیس مقابلے میں مار دیا جاتا ہے اسکی لاش کو ہجوم کے حوالے کر دیا جاتا ہے جو اسکی لاش کو آگ لگا دیتے ہیں
اور جن پولیس والوں نے اسکو مارا انکو علاقے کے مولوی پھولوں کے ہار پہناتے ہیں
ایک ملک میں انسان اور انسانیت کے ساتھ اس سے برا کیا ہو سکتا ہے ؟
ریاستی ادارے کم از کم اس بات کی تحقیق تو کرتے کہ یہ آئی ڈی کس کی ہے اگر یہ قصور وار ہوتا تو اسکو عدالت سے سزا دلواتے
یہ کیا معاشرہ بنا دیا ہے جہاں صرف حیوانیت ہے زومبیز کا راج ہے انسانیت کدھر جاے

17/09/2024

سالی کیا قسمت ہے ان پاکستانیوں کی، پاکستان نے عرب امارات اور سعودی عرب کے شہریوں کیلئے ویزہ فری انٹری کا اطلاق کر دیا ہے، جبکہ ہمارے لیے دوبئی کے ویزے ہی بند ہیں

17/09/2024

کوٹمومن میں 4/5 لاکھ کیساتھ کونسا کاروبار شروع کرنا چاہئے؟

14/09/2024

کوٹمومن میں موبائل مکینک اچھا اور ایماندار کونسا ہے؟؟

10/09/2024

PIA😂😂😂

06/09/2024

خوبصورت عورتیں ہمیشہ مالداروں کے اختیار میں رہیں غریب حوروں کے چکر میں دن رات عبادت کرتا رہا
منٹو

Address

Kot-Moman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotmomin News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category