
06/07/2025
ہوسٹنگ سروس (Hosting Service) بزنس
دورِ حاضر میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ اپنے Digital Assets پر کام کرنا بہت ضروری ہے۔ جیسے ایک دور Real Estate کا تھا، Gold Investment کا تھا، آج Digital Investment کا ہے۔
اس دور میں سب سے اہم چیز آپ کی Digital Presence ہے۔ آپ چاہے کوئی بھی کام کرتے ہوں، آپ کی ویب سائٹ ہونا بہت ضروری ہے۔
اس بات کا احساس مجھے فری لانسنگ میں دو سال کام کرنے کے بعد ہوا، اور میں نے Hostinger سے Business Hosting Plan چار سال کے لیے لیا۔ جس پر مجھے 70 فیصد ڈسکاؤنٹ بھی ملا، اور صرف 40,000 روپے کی انویسٹمنٹ سے میں نے اپنی کمپنی کی ویب سائٹ کو Live کر دیا۔ مزید یہ کہ میرے پاس 99 ویب سائٹس لگانے کا آپشن بھی تھا۔ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے باہر کے کلائنٹس کو بھی ہوسٹنگ سروس فراہم کرنا شروع کر دی، جس سے تقریباً پہلے 6 ماہ میں 200,000 روپے کا پرافٹ بھی کما لیا۔
یہ سروس چونکہ سالانہ بنیاد پر ہوتی ہے اور میں ہر کلائنٹ سے 100 ڈالر فی سال لیتا ہوں، تو محتاط اندازے کے مطابق چار سال کا پرافٹ 8 لاکھ روپے ہوگا، اور مزید کلائنٹس آنے کی صورت میں یہ پرافٹ اور بھی بڑھ جائے گا۔
آپ بھی ایک سمارٹ انویسٹمنٹ سے یہ بزنس شروع کر سکتے ہیں، جو آپ کو Passive Income Stream دے گا۔ ہوسٹنگ کی فیس آپ کو چار سال بعد دینی ہے، لیکن اپنے کلائنٹس سے آپ یہ فیس ہر ماہ یا ہر سال کے حساب سے لے سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اس بارے میں کوئی سوال ہو تو آپ کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کوئی Digital Service لینا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
🌐 jmatechsol.com
ہوسٹنگ خریدنے کے لیے آپ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور چھوٹی سی انویسٹمنٹ سے اپنا کام شروع کریں:
🔗 Hostinger
https://hostinger.pk?REFERRALCODE=NasarIqbal