Bol Kot Qazi

Bol Kot Qazi news and entertainment

20/08/2025

Jo post ki thee Wo Bacha ALLAH PAK k fazal se mil gaya sb doston ka shukria jinhon ne post share ki

18/08/2025

کوٹ قاضی کی رونقیں بحال ۔۔۔ ♥️♥️♥️♥️

یوم  پاکستان پر قوم اپنے سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر اس ملک کو مستحکم کیامیرے علاقے ک...
14/08/2025

یوم پاکستان پر قوم اپنے سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر اس ملک کو مستحکم کیا
میرے علاقے کے یہ دو نوجوان بھائی نواب خان شہید اور گوہر خان شہید اس سرزمین پاک کو اپنے خون سے دوام بخش گئے
جب تک اس ملک پر کٹ مرنے کا جذبہ زندہ ہے دشمن اسکا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا
پاکستان زندہ باد
شہداء پائندہ باد

09/08/2025
22/07/2025

یہ کھمبا کوٹ قاضی اڈے پر لگا ہوا ہے جو کے اب بلکل ترچھا ہوا پڑا ہے اور اب بارشوں کی وجہ سے اتنا زیادہ ترچھا ہو گیا ہے کہ ساتھ موجود دوسرے کھمبے کی تاروں کو جا لگا ہے جو کہ کسی وقت بھی آندھی بارش میں گر سکتا ہے اور کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ اس کے ساتھ گلی بھی ہے اور تلہ گنگ میانوالی روڈ بھی بلکل ساتھ ہے۔ اہلیان کوٹ قاضی کی اس پیج کے توسط سے واپڈا کے اعلیٰ حکام اور اے سی لاوہ صاحب سے گزارش ہے کہ اس کھمبے کو فلفور ٹھیک کروایا جائے تانکہ کسی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔

11/07/2025
اسے واپڈا کی مجرمانہ غفلت کہیں یا لاپرواہی کہیں یا کچھ اور۔ کوٹ قاضی ڈھوک محمد خان پہ آج صبح بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک غر...
10/07/2025

اسے واپڈا کی مجرمانہ غفلت کہیں یا لاپرواہی کہیں یا کچھ اور۔ کوٹ قاضی ڈھوک محمد خان پہ آج صبح بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک غریب زمین دار عالم شیر کی 4,5 لاکھ کی تیار گائے مر گئی۔ جب واپڈا والے ادھورے کام کریں گے تو غریب لوگوں کا اسی طرح نقصان ھو گا۔ ہفتہ پہلے یہ ٹرانسفارمر واپڈا والے ٹھیک کر کے گئے لیکن کام سہی نا ہونے کی وجہ سے کھمبے میں کرنٹ آ گیا اور آج رات بارش کے بعد جب صبح عالم شیر گائے 🐄 چرانے کے لیے لے جا رہا تھا تو جیسے ہی گائے کھمبے کے پاس سے گزری تو بجلی نے دور سے کھینچ لیا۔ اب غریب زمین دار کے نقصان کو کون پورا کرے گا۔ ہماری حکومت پاکستان ایم پی اے شہر یار اعوان اور اے سی لاوہ اور ڈی پی او چکوال اور ایکسیئن واپڈا سے گزارش ہے کہ واپڈا والوں سے لے کے غریب زمین دار عالم شیر کا نقصان پورا کیا جائے اور اس مجرمانہ غفلت کے ذمے دار واپڈا اہلکاروں کو سزا دی جائے ۔۔۔ اور ابھی فلفور واپڈا والوں کو بھیج کے کھمبے کو ٹھیک کروایا جائے کہیں ایسا نا ہو کے کوئی مزید جانی اور مالی نقصان ہو جائے ۔۔۔

28/06/2025

میڈیا اطلاعات کیمطابق
عام اطلاع:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔
جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔
اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔
اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔

Address

Kot Qazi
48222

Telephone

+923015782668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Kot Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share