کوٹ رادھا کشن تحصیل صدر (مسلم لیگ ن) رؤف نواب چوہدری نے پریس کلب کوٹ رادھا کشن کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں مسلم ہاؤس ٹیچر کالونی میں پر تکلف عشائیہ دیا
اس موقع پر (صدر مسلم لیگ ن ) رؤف نواب چوہدری ، انفارمیشن سیکرٹری پی پی چوہدری محمد جنید(نفیس سویٹس) ، نائب صدر ڈاکٹر ارشد نے منتخب ہونے والے عہدیداران کو ڈھیروں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
عشائیہ میں صدر پریس کلب شوکت الرحمٰن خاں ، چوہدری کاشف حمزہ کمبوہ، جنرل سیکرٹری میاں زبیر گل، ایڈشنل جنرل سیکرٹری حافظ خلیل الرحمٰن،انفارمیشن سیکرٹری وقاص ساحل کمبوہ نے خصوصی شرکت کی۔
02/11/2024
جامع مسجد سیدنا فاروق اعظمؓ کوٹرادھاکشن میں سیرت النبیؐ سیمینار جاری رپورٹ شوکت الرحمن خاں
02/11/2024
چیئرمین مرکزی انجمن تاجران حاجی محمد اصغر سندھو جٹ کی قیادت میں نائب صدر انجمن تاجران چوہدری شہباز احمد کمبوہ چوہدری محمد اصف کمبوہ اور ممبر امن کمیٹی ضلع قصور میاں خالد سیف اللہ کی AC تحصیل کوٹ رادھا کشن سے ملاقات شہری مسائل بارے تفصیلی گفتگو AC صاحب نے مسائل کے فوری حل کے لیے یقین دہانی کروائ اور احکامات جاری کیے رپورٹ پریس کلب کوٹ رادھا کشن
02/11/2024
'ہمارا کوٹ رادھا کشن' کی ٹیم کے ایک وفد نے آج ایم ایس ٹی ایچ کیو ھسپتال ڈاکٹر اسد اللہ صاحب سے تفصیلی ملاقات کی ' ڈاکٹر صاحب نے ھسپتال سے منسلک ایشوز پر اپنا موقف پیش کیا' ھسپتال پر مریضوں کا بوجھ بڑھتا جا رھے ھے لیکن فنڈز پہلے سے بھی کم آ رھے ھیں' سٹاف کی شدید کمی ھے' بہت سی سیٹیں ختم ھو گئی ھیں' تاحال ھسپتال چالیس بیڈ کا ھی ھے جو کہ مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے بہت تھوڑے ھیں' صحافتی اور سوشل میڈیا کے حلقے حقائق کو پوچھے سمجھے بغیر ھی عملے کے خلاف خبریں اور پوسٹیں لگا رھے ھیں جس سے عملے میں مایوسی پھیل رھی ھے' علاقہ کے کسی مخیر بندے یا تنظیم کی طرف سے کسی قسم کا کوئی مالی تعاون بھی نہیں مل رھا' ہماری ٹیم کی طرف سے ایم ایس صاحب کہ نوٹس میں ررج ذیل معاملات لائے گئے1.. مریضوں کو پرچی بنوانے کہ بعد کمرہ نمبر 7 میں بھیج دیا جاتا ھے جہاں پر لمبی لائن لگی ھوتی ھے' وھاں مریض خجل خوار ھوتے ھیں' بہتر ھو گا پرچی والے مریض کو ڈائریکٹ متعلقہ شعبہ میں بھیج دیں تاکہ مریضوں کو پریشانی نہ ھو اس نکتے سے ایم ایس صاحب نے مکمل اتفاق کیا اور عملدرآمد کی یقین دھانی کروائی ۔۔۔2.. ڈینٹیل سیکشن میں بی ڈی ایس ڈاکٹر سعدیہ کے رویے ' انکے اسسٹنٹ کی طرف سے چیک اپ کے بعد لاھور لے جاو والی طوطا کہانی کی طرف توجہ دلائی گئی جس پر ایم ایس صاحب نے نوٹس لینے کا وعدہ کیا۔3.. لیبارٹری سیکشن میں 12 بجے کے بعد پرچی کی بندش ' اس کے بعد ھونے والی کرپشن اور فرضی رپورٹوں کی طرف توجہ دلائی گئی اس پر بھی ایم ایس صاحب نے ایکشن کا وعدہ کیا ۔۔4.. ایمرجنسی میں عملے کے ناروا رویے اور نائٹ شفٹ میں ڈاکٹر کی عدم موجودگی کی شکایت پر بھی توجہ دلوائی گئی اور بہتری کا وعدہ لیا گیا۔۔5.. گائنی سیکشن میں ھونے والی بے ضابطگیوں اور ایک سے زائد گائنالوجسٹ کی موجودگی پر بھی بات ھوئی اور اس ایشو کو بھی حل کرنے کا وعدہ ھوا 6.. ایکسرے سیکشن پر بھی بہتری کا وعدہ ھوا اور پیسے نہ دینے والوں کو لاھور یا قصور ریفر کرنے والی زبان ذدعام باتیں ڈسکس ھوئیں اس پر بھی ایم ایس نے پازیٹیو ریسپونس دینے کا عزم کیا 7.. پولیس رپورٹ دینے کے لیے بیٹھے عملے کی غیر حاضری پر بھی توجہ دلوائی گئئ 8.. ایمرجنسی میں مرد و خواتین کی ایک وارڈ ھونے پر مریضوں کو مسئلہ ھوتا ھے ' کمرہ نمبر 6 کی دیوار توڑ کر دو علیحدہ علیحدہ وارڈز بنائی جائیں گی ' دیوار کا خرچہ ہمارا کوٹ رادھا کشن کی ٹیم دے گی ۔۔9.. الخدمت فاوئنڈیشن کی طرف سے ھسپتال کو مزید دو وہیل چیئرز فراہم کی جائیں گی 10..ایم ایس کو یقین دلوایا گیا اگر ھسپتال میں ایم ایس صاحب بہتری لانے میں کامیاب ھوتے ھیں تو سول سوسائٹی انہیں مکمل سپورٹ فراہم کرے گی اور ھر طرح کے مافیاز سے ھسپتال کو بچایا جائے گا ۔۔۔ 11..حلقہ کے سیاستدانوں تک ھر ممکنہ طریقے سے ھسپتال کے ایشوز پر بات کی جائے گی اور انہیں مجبور کیا جائے گا کہ وہ معاملات پر توجہ دیں۔۔۔۔انشاءاللہ 15 روز بعد ہماری ٹیم دوبارہ ھسپتال کا وزٹ کرے گی اور دیکھے گی کہ معاملات بہتر ھوئے ھیں کہ لولی پاپ دیا گیا ھے! بہتری آئی تو محبت اور ھر طرح کا تعاون ملے گا اور اگر معاملات جوں کے توں رھے تو پھر ہمیں بھی پورا حق حاصل ھو گا اپنا اگلا لائحہ عمل بنانے گا۔۔۔ اگر آپ کو ٹی ایچ کیو ھسپتال میں کوئی ایشو ھو تو چوبیس گھنٹے ہماری ٹیم کے کسی بھی ممبر کو کال کر لیں انشاء اللہ مثبت فیڈ بیک ملے گا۔۔۔ آئیں آپ بھی ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔۔
24/10/2024
محمد رمضان خاں فرسٹ نیوزکے اینکر تحصیل کوٹراداھاکشن ان کے بھائی قضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کی ختم شریف آج 24/10/2024 بروز جمعرات ان کے آبائی گاوں چھینہ اوتاڑ میں ظہر کی نماز کے فورا بعد ادا کیا جائے گا سب دوست احباب ختم شریف میں شرکت کریں دعا گو محمد رمضان خاں
03044324186
22/10/2024
فرسٹ نیوز کے نیوز اینکر تحصیل کوٹراداھاکشن محمد رمضان خاں کے بھائی قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ 22/10/2024 بروز منگل ان کے آبائی گاوں چھینہ اوتاڑ میں مغرب کی نماز کے فورا بعد ادا کی جائے گی سب دوست احباب جنازہ میں شرکت کریں
03044324186
16/10/2024
*خبر غم و اعلان جنازہ*
ملک پاکستان کی معروف شخصیت اور تبلیغی جماعت کے مشہور بزرگ محترم جناب جنرل جاوید ناصر صاحب کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
یاد رہے پاکستان کی تاریخ کے پہلے جنرل تھے جن کی داڑھی تھی۔۔۔
15/10/2024
سکولوں کالجوں میں فی میل سکولوں سے میل کا داخلہ مکمل ختم کیا جائے تمام سٹاف فی میل ہونا چاہیے چپراسی گارڈ تک سب فی میل
09/10/2024
مفتی محمد حسن خان صاحب کا خطاب شروع ھونے وآلہ ھے بمقام مدسہ مسجد عثمانی غنی مین روڈ چھانکا مانگا روڈ کوکا کولا گودام کاٹنا ابھی ختم قرآن و دستار بندی حفاظ کرام ماشاءاللہ
08/10/2024
Breaking news 😔 Kasur rode par nosar Baz ka alreem farmnce ko 40000 ka Teka
28/09/2024
خبر غم حاجی ذولفقار علی کے کزن شریف آ سی کے بیٹے میاں عمر شریف آ سی پیراڈائز شادی ھال والے رضا الی سے وفات پا گئے تھے ان کا نماز جنازہ بعد نماز ظہر گورنمنٹ ہائی سکول المشہور آموں والےمیں کیا ادا کیاجائے گا شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when Press Club Kot Radha Kishen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.