Arshad Munir

Arshad Munir سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ

18/11/2025
16/11/2025

اولاد کی پرورش میں احتیاط کریں۔
اولاد کو تمیز سکھائیں اور بدتمیز نہ بنائیں ورنہ کل کو دنیا تھو تھو کرے گی۔
اے اللہ ایسی یوتھ سے، ایسے شعور سے معاف فرما اور ہماری اولاد کو ایسا نہ بنا کہ کل کو کوئی انگلی اٹھا سکے۔

14/11/2025





07/11/2025

افغانیوں کی 5 ہزار سالہ تاریخ
اپنے ملک میں رہنا پسند نہیں کرتے
دوسرے ملکوں سے نکلنا گوارہ نہیں انکو
کچھ شرم کچھ حیا ہوتی ہے

01/11/2025

گزشتہ گینگ وار میں فائرنگ کے تبادلے سے آندھی گولی کا نشانہ بننے والے معیز شیخ کی شہادت پر امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری کی ماسٹر مجاہد حسین کی رہائش گاہ پر آمد۔ اس موقع پر راہنما جماعت اسلامی قصور و سینئر صحافی حاجی محمد رمضان، عثمان غنی و دیگر کی شرکت۔ جاوید قصوری صاحب کا قاتلوں کی گرفتاری کے لئے ڈی پی او سے رابطے کا وعدہ۔ ان کا کہنا تھاکہ قاتلوں کی گرفتاری پر سکون سے نہیں بیٹھیں گے اور ہر صورت میں انصاف دلائیں گے ان شاءاللہ شیخ معیز کی شہادت رائگاں نہیں جائے گی۔

Address

Doha

Telephone

+97477358839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Munir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad Munir:

Share