CH Raza Muhammad

CH Raza Muhammad مرکزی انجمن تاجران KRK

15/08/2025
15/08/2025
🇵🇰✨ یومِ آزادی کی شاندار تقریب ✨🇵🇰آرائیں کمیونٹی  کوٹ رادھا کشن میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرجوش تقریب کا انعقاد...
15/08/2025

🇵🇰✨ یومِ آزادی کی شاندار تقریب ✨🇵🇰
آرائیں کمیونٹی کوٹ رادھا کشن
میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرجوش تقریب کا انعقاد! 🎉
جس میں میٹرک میں بہترین پوزیشن والے آرائیں کمیونٹی طلباء و طالبات کو شیلڈز اور نقدی انعام دئیے گئے تقریب میں آرائیں کمیونٹی پاکستان کے چیئرمین میاں مطیع الرحمان آرائیں ، ضیا اللہ چوہدری آرائیں وائس چیئرمین اور ان کی کابینہ نے شرکت کی جوش و جذبے سے لبریز ملی نغموں اور دل کو چھو لینے والی تقاریر کے ذریعے وطنِ عزیز سے اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ ❤️🇵🇰
یقین، اتحاد اور قربانی — یہی ہے پاکستان کی.
پہچان! 💚🤍
سرپرست اعلی میاں
پرویز منظور ارائیں
چیئرمین چوہدری رضا محمد ارائیں
وائس چیئرمین میاں عامر رضا ارائیں
صدر ڈاکٹر غلام مصطفی ترنم آرائیں
سینئر نائب صدر محمد لطیف تبسم آرائیں
نائب صدر سردار محمد کاشف آرائیں
نائب صدر شوکت علی آرائیں
نائب صدر فرید الحق آرائیں
جنرل سیکرٹری افتخار احمد چاند آرائیں
ایڈیشنل سیکرٹری سیٹھ ذیشان آرائیں
جوائنٹ سیکرٹری محمد راوف آرائیں
سیکرٹری نشرواشاعت عابد شیر علی ارائیں
فنانس سیکرٹری کاشف حسین آرائیں
آفس سیکرٹری چوہدری رضوان اکرم آرائیں
سوشل میڈیا آرائیں کمیونٹی
Pakistan78 #
آرائیں کمیونٹی تحصیل کوٹ رادھا کشن

14/09/2024

کوٹ رادھا کشن/ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری

کوٹ رادھا کشن: ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں کی کھلی کچہری مرکزی انجمن تاجران ، شہری و گردونواح کے سائلین کی شرکت

کوٹ رادھا کشن: ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری کا انعقاد شہر میں موجود نجی شادی ہال میں کیا گیا

کوٹ رادھا کشن: ڈی پی او قصور نے سائلین کی طرف سے پولیس کے متعلق شکایات موقع پر احکامات جاری کئے

کوٹ رادھا کشن: شہر کی مرکزی انجمن تاجران کے صدر ملک غلام محی الدین اجمل و اراکین اور شہریوں نے ڈی پی او کا پرتپاک استقبال کیا

کوٹ رادھا کشن: مرکزی انجمن تاجران نے ڈی پی او ، ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور اے ایس آئی طیب یوسف کو پھولوں کے ہار پہنائے اور شکریہ ادا کیا

کوٹ رادھا کشن: کچھ دنوں پہلے شہر میں دوران ڈکیتی دو تاجروں قتل ہوئے تھے

کوٹ رادھا کشن: پولیس کوٹ رادھا کشن نے ایک ہفتہ ٹریس کر تین ڈاکوں کو پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا

کوٹ رادھا کشن: ڈی پی او قصور نے کھلی کچہری میں شہریوں کو پولیس تعاون کی اپیل کی

کوٹ رادھا کشن: جرائم کی روک تھام کے لئے عوام کا پولیس کے ساتھ تعاون لازم و ملزوم ہے

کوٹ رادھا کشن: اگر علاقے میں جرائم کی بیخ کنی کرنی ہے تو عوام کو جرائم پیشہ افراد کی نشان دہی کرنا ہوگی
سرپرست مرکزی انجمن تاجراں حاجی لیاقت علی
صدر ملک غلام محی الدین اجمل
چیئرمین مجلس شوریٰ میاں اسحاق
صدر کریانہ ملک رشید احمد شمسی
سینئر نائب 2 صدر چوہدری رفاقت علی
نائب صدر شیخ محمد بوٹا
جنرل سیکرٹری چوہدری رضا محمد
فنانس سیکرٹری مہر جاوید ساقی
کور کمیٹی ممبر رانا خالد محمود گوشی ابتک ، سما ٹی وی

ڈی پی او قصور محترم جناب محمد عیسیٰ خاں صاحب،ڈی ایس پی خالد اسلم صاحب، ایس ایچ او تھانہ کے آر کے سید ابرار حیدر علوی صاح...
13/09/2024

ڈی پی او قصور محترم جناب محمد عیسیٰ خاں صاحب،
ڈی ایس پی خالد اسلم صاحب،
ایس ایچ او تھانہ کے آر کے سید ابرار حیدر علوی صاحب،
برادر اے ایس آئی طیب یوسف سیال صاحب
کی وہ سپیشل ٹیم جنہوں نے کوٹ رادھاکشن میں معصوم شہریوں کے قاتلوں اور شہریوں کے ساتھ ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں کرنے والے تین ڈاکوؤں کو ان کے انجام تک پہنچایا ،تمام افرادکو سلیوٹ ۔۔۔۔۔آپ پر ہمیں پے حد فخر ہے
منجانب ۔
صدر و جنرل سیکرٹری و اراکین
مرکزی انجمن تاجراں تحصیل کوٹ رادھا کشن

Address

Kot Radha Kishen
Kot Radha Kishan
55180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CH Raza Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category