Saba E Sahafat News HD

Saba E Sahafat News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saba E Sahafat News HD, News & Media Website, KOT RADHA KISHAN KASUR, Kot Radha Kishan.

ظلم کے خلاف مظلوم کے ساتھ
صباءِ صحافت نیوز HD
SABA E SAHAFAT NEWS HD Official YouTube Channel
owner/Founder
Chief Executive+ Owner
Muhammad Arslan Shafique Kamboh
Chairman
Ch.Sajjad Ahmad Kamboh
Lastest News, Reports aur Update Yaha Upload ki jati Hai

ہم محمد شاہد صدیقی کو صباءِ صحافت نیوز ایچ ڈی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور اس بات کا یقین رکھتے ہیں ...
03/07/2026

ہم محمد شاہد صدیقی کو صباءِ صحافت نیوز ایچ ڈی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
اور اس بات کا یقین رکھتے ہیں کہ وہ حق سچ کی آواز کو بلند کریں گے ہمیشہ ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں گے

01/07/2026

کوٹ رادھا کشن پاک بازار ظفر کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات ایک ڈاکو موقع پر پکڑا گیا۔۔۔۔

01/07/2026

کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر تیزگام ایکسپریس میں سوار مسافر جاں بحق

پانی لینے کے لیے اترنے والا 26 سالہ مسافر دوبارہ ٹرین میں سوار ہوتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

کوٹ رادھا کشن (نمائندہ خصوصی): کوٹ رادھا کشن ریلوے اسٹیشن پر کراچی سے لاہور جانے والی تیزگام ایکسپریس میں سوار ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے کی شناخت غلام علی ولد غلام اصغر کے نام سے ہوئی ہے، جس کی عمر 26 سال تھی اور اس کا تعلق تحصیل سنجھورو، ضلع سانگھڑ سے بتایا جاتا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق غلام علی ٹرین کے اسٹیشن پر رکنے کے دوران پانی لینے کے لیے نیچے اترے تھے۔ ٹرین چلنے کے بعد انہوں نے دوبارہ بوگی میں سوار ہونے کی کوشش کی، تاہم اس دوران توازن برقرار نہ رکھ سکے اور ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کر دیا

28/06/2026

پتوکی ریلوے اسٹیشن کے قریب ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں اچانک ریلوے ٹریک سے اتر گئیں۔ حادثے کے بعد ٹرین میں موجود مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور تمام مسافر ٹرین سے نیچے اتر آئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور دیگر متعلقہ اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ اسٹیشن ماسٹر کے مطابق ٹرین کی رفتار بہت کم تھی، جس کی وجہ سے کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا اور تمام مسافر محفوظ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

17/06/2026
14/06/2026

Address

KOT RADHA KISHAN KASUR
Kot Radha Kishan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saba E Sahafat News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share